aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gulzar e"
حیف گلزار جہاں میں چھا گئی غم کی گھٹاجو شگوفے تھے چمن میں وہ شرارے ہو گئے
رشک گلزار ارم ارض وطن جب ہوگیاپنے بیگانے بسیں سنبل و ریحاں ہو کر
حیف گلزار جہاں میں گل یگانے ہو گئےلہلہا کر اب رہے گا سبزہ بیگانوں کے ساتھ
جھونکا کوئی نسیم کا گلزارؔ ناز میںان کا پیام کاش سنائے صبا مجھے
اجڑ کر رہ گیا دو دن میں ہے ہےمرے گلزارؔ ہندی کو ہوا کیا
خلا میں تیر اندازی سے کیا گلزارؔ پاؤ گےمیسر اس جنون رائیگاں سے کچھ نہیں ہوتا
تابش شوق سے الفاظ ہیں روشن گلزارؔیا ستارے کف اوراق پہ رکھے ہوئے ہیں
کوئی کیا باب اماں آفت زدوں پر کھولتادستکیں گل زار طوفاں کی صدا میں کھو گئیں
جہان حرف و صدا میں چرچا نہ کیوں ہو گلزارؔ خاص تیراترے لیے تیری خوشنوائی نے شہرۂ عام لکھ دیا ہے
حیف گلزارؔ ملک و ملت میںاب نسیم سحر نہیں آتی
یہ رنگ و نور کا گلزارؔ دہر فانی ہےیہی پیام ملا عمر مختصر سے مجھے
ہمیں خار وطن گلزارؔ پیارے ہیں گل تر سےکہ ہر ذرے کو خاک ہند کے شمس و قمر جانا
ہم کو یہ بھی خبر نہیں گلزارؔکب بت بے وفا نے لوٹ لیا
پئے گل گشت وہ گل پوش جو آئے گلزارؔزندگی سبزے کے مانند بچھا دیتے ہیں
چھائی ہے گلزارؔ میں فصل خزاںپھول ہیں سب گل شمائل کے قریب
مکدر کچھ فضا گلزارؔ دلی میں سہی لیکنکہیں اہل زباں ہم سا بھی اردو میں نظر آیا
پوچھے گلزارؔ سے ہے وہ بہ زبان سوسنتم کہاں بزم میں آئے ہو زباں دانوں کی
ہند میں قائم رہے دائم بہار بے خزاںیہ دعا لب پر ہو ہر گلزارؔ کے دم ساز کے
ہے امید پر دنیا قائم اے گلزارؔمنا لے اسے تو مناجات تو کر
گلزار ہست و بود نہ بیگانہ وار دیکھہے دیکھنے کی چیز اسے بار بار دیکھ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books