aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gumraah"
مرے راہبر مجھ کو گمراہ کر دےسنا ہے کہ منزل قریب آ گئی ہے
یہ نئے گمراہ کیا جانیں مجھےمیں سفر کا استعارہ تھا کبھی
مجھے گمراہ کرنا غیر ممکنمیں اپنی پیروی کرنے لگا ہوں
راہبر میرا بنا گمراہ کرنے کے لیےمجھ کو سیدھے راستے سے در بہ در اس نے کیا
گمراہ کئے ہوں گے کئی پھول سے جذبےایسے تو کوئی راہنما ہو نہیں سکتا
صبح تک دل کے دریچوں کو کھلا رہنے دودرد گمراہ فرشتے ہیں کہاں جائیں گے
گمراہ محبت ہوں پوچھو نہ مری منزلہر نقش قدم میرا منزل کا پتا ہوگا
ہم بچھڑنے سے ہوئے گمراہ ورنہ اس سے قبلمیرا دامن تر نہ تھا تیری جبیں ایسی نہ تھی
میں ہی اپنا محتسب بن جاؤں ورنہ دوستوگمرہ منزل ہوں یا ہوں راہ پر دیکھے گا کون
جب آگہی مجھے گمراہ کرتی ہے محسنؔجنوں بحال بھی اس کی طرف سے ہوتا ہے
مرے اس حال سے گمراہ ہو جاتے ہیں رہبر بھیمیں اکثر راستے میں اپنا ہی گھر بھول جاتا ہوں
ہمارے حصے کی مے کام آئے پیاسوں کےز راہ خیر گناہ شکست جام کیا
سب عقل کھوئے ہے راہ محبتہو خضر دل میں کیسا ہی گمراہ
وہ گمراہ غیروں کے ہم راہ ہےاسے راہ پر کیوں کہ لائیں گے ہم
کہتے ہیں دیکھ کر مجھے اکبرؔ بتان ہندگمراہ ہے یہ راہ پر آئے خدا کرے
سن تو سائل نہیں ہم خاک نشین گمراہاے صبا تو تو ذرا دیر ٹھہرتی بھی نہیں
یہ حاشیے ترے گمراہ کر رہے تھے مجھےکتاب زیست سو میں تیرے نص میں لوٹ آیا
مرے دل میں سچی پریت تریتجھے کون کیا گمراہ پیا
ترک الفت پہ بھی کر جاتے ہیں اکثر گمراہمیرے خوابوں کو ترے گیسوئے پر خم چپ چاپ
ظفرؔ ہم آپ کو گمراہ تو نہیں کہتےیہی کہ ہیں بھی اگر راہ پر زیادہ نہیں
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books