aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "haa"
تمہارا ہجر منا لوں اگر اجازت ہومیں دل کسی سے لگا لوں اگر اجازت ہو
مدت ہوئی ہے یار کو مہماں کیے ہوئےجوش قدح سے بزم چراغاں کیے ہوئے
ضبط کر کے ہنسی کو بھول گیامیں تو اس زخم ہی کو بھول گیا
یہاں وہ کون ہے جو انتخاب غم پہ قادر ہوجو مل جائے وہی غم دوستوں کا مدعا ہوگا
درد سے میرے ہے تجھ کو بے قراری ہائے ہائےکیا ہوئی ظالم تری غفلت شعاری ہائے ہائے
سادگی ہائے تمنا یعنیپھر وہ نیرنگ نظر یاد آیا
پھونکا ہے کس نے گوش محبت میں اے خداافسون انتظار تمنا کہیں جسے
مرنے کی اے دل اور ہی تدبیر کر کہ میںشایان دست و بازوئے قاتل نہیں رہا
ہم آندھیوں کے بن میں کسی کارواں کے تھےجانے کہاں سے آئے ہیں جانے کہاں کے تھے
گو ذرا سی بات پر برسوں کے یارانے گئےلیکن اتنا تو ہوا کچھ لوگ پہچانے گئے
ملتی ہے خوئے یار سے نار التہاب میںکافر ہوں گر نہ ملتی ہو راحت عذاب میں
کچھ اس ادا سے آج وہ پہلو نشیں رہےجب تک ہمارے پاس رہے ہم نہیں رہے
آ کہ مری جان کو قرار نہیں ہےطاقت بیداد انتظار نہیں ہے
کوئی دن گر زندگانی اور ہےاپنے جی میں ہم نے ٹھانی اور ہے
کہتے ہو نہ دیں گے ہم دل اگر پڑا پایادل کہاں کہ گم کیجے ہم نے مدعا پایا
دل کو نیاز حسرت دیدار کر چکےدیکھا تو ہم میں طاقت دیدار بھی نہیں
وہ حرف راز کہ مجھ کو سکھا گیا ہے جنوںخدا مجھے نفس جبرئیل دے تو کہوں
ترے نزدیک آ کر سوچتا ہوںمیں زندہ تھا کہ اب زندہ ہوا ہوں
تم پر میں صحیفہ ہائے کہنہاک تازہ کتاب رکھ رہا ہوں
تم سے بھی اب تو جا چکا ہوں میںدور ہا دور آ چکا ہوں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books