aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "haariye"
مشکل کا سامنا ہو تو ہمت نہ ہاریےہمت ہے شرط صاحب ہمت سے کیا نہ ہو
انشاؔ خدا کے فضل پہ رکھیے نگاہ اوردن ہنس کے کاٹ ڈالئے ہمت نہ ہاریے
سر شمع ساں کٹائیے پر دم نہ ماریےمنزل ہزار سخت ہو ہمت نہ ہاریے
ہاتھوں پہ ناچتی ہے ابھی موت کی لکیرجیسے بھی ہو یہ زیست کی بازی نہ ہاریے
زنہار ہمت اپنے سے ہرگز نہ ہاریےشیشے میں اس پری کو نہ جب تک اتارئیے
جو زندگی ہے تو جیتا رہوں گا فرقت میںصد ہاریے مری آرام جاں بہت اچھا
پیری میں کیف عشق سے توبہ تو کیجیےمنزل رہی ہے تھوڑی سی ہمت نہ ہاریے
رہ وفا میں حریف خرام کوئی تو ہوسو اپنے آپ سے آگے نکل کے دیکھتے ہیں
دم طوف کرمک شمع نے یہ کہا کہ وہ اثر کہننہ تری حکایت سوز میں نہ مری حدیث گداز میں
ہنسنے کا شوق ہم کو بھی تھا آپ کی طرحہنسئے مگر ہنسی کا مزا ہم سے پوچھئے
ہے دعا یاد مگر حرف دعا یاد نہیںمیرے نغمات کو انداز نوا یاد نہیں
نہ حریف جاں نہ شریک غم شب انتظار کوئی تو ہوکسے بزم شوق میں لائیں ہم دل بے قرار کوئی تو ہو
نسبت علم ہے بہت حاکم وقت کو عزیزاس نے تو کار جہل بھی بے علما نہیں کیا
حدیث یار کے عنواں نکھرنے لگتے ہیںتو ہر حریم میں گیسو سنورنے لگتے ہیں
شام کے رنگوں میں رکھ کر صاف پانی کا گلاسآب سادہ کو حریف رنگ بادہ کر لیا
عجب حریف تھا میرے ہی ساتھ ڈوب گیامرے سفینے کو غرقاب دیکھنے کے لیے
حرف تازہ نئی خوشبو میں لکھا چاہتا ہےباب اک اور محبت کا کھلا چاہتا ہے
برس رہی ہے حریم ہوس میں دولت حسنگدائے عشق کے کاسے میں اک نظر بھی نہیں
وہ حرف راز کہ مجھ کو سکھا گیا ہے جنوںخدا مجھے نفس جبرئیل دے تو کہوں
مرے حریف مری یکہ تازیوں پہ نثارتمام عمر حلیفوں سے جنگ کی میں نے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books