aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hamhama"
خموشی سے ادا ہو رسم دوریکوئی ہنگامہ برپا کیوں کریں ہم
جب کہ تجھ بن نہیں کوئی موجودپھر یہ ہنگامہ اے خدا کیا ہے
تھم گیا دورۂ حیات رک گئی نبض کائناتعشق و جنوں کی گرمئ ہمہمہ زا کو کیا ہوا
ہمارا دل ہے کسی کام کا کہ ناکارہیہ امر آج کہ کل دل ربا ہی طے کرے گا
نہ احتیاج کے نالے نہ احتجاج کی لےبس ایک ہمہمۂ رائیگاں تو ہوتا رہا
نمود زندگی وہی خروش و ہمہمہ وہیاجڑ گئے مکاں تو کیا بدل گئے مکیں تو کیا
میرے ہم نفس میرے ہم نوا مجھے دوست بن کے دغا نہ دےمیں ہوں درد عشق سے جاں بہ لب مجھے زندگی کی دعا نہ دے
پتا پتا بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہےجانے نہ جانے گل ہی نہ جانے باغ تو سارا جانے ہے
ہمارا دل سویرے کا سنہرا جام ہو جائےچراغوں کی طرح آنکھیں جلیں جب شام ہو جائے
نہیں پائے گا نشاں کوئی ہمارا ہرگزہم جہاں سے روش تیر نظر جائیں گے
ہنگامہ ہے کیوں برپا تھوڑی سی جو پی لی ہےڈاکا تو نہیں مارا چوری تو نہیں کی ہے
اسی کا شہر وہی مدعی وہی منصفہمیں یقیں تھا ہمارا قصور نکلے گا
ہم بھی کیسے ایک ہی شخص کے ہو کر رہ جائیںوہ بھی صرف ہمارا کیسے ہو سکتا ہے
ہے جو ہمارا ایک حساب اس حساب سےآتی ہے ہم کو شرم کہ پیہم ملے تمہیں
کوئی ہم دم نہ رہا کوئی سہارا نہ رہاہم کسی کے نہ رہے کوئی ہمارا نہ رہا
فطرت حسن تو معلوم ہے تجھ کو ہمدمچارہ ہی کیا ہے بجز صبر سو ہوتا بھی نہیں
بے در و دیوار سا اک گھر بنایا چاہیےکوئی ہمسایہ نہ ہو اور پاسباں کوئی نہ ہو
کہے جاتے ہو رو رو کر ہمارا حال دنیا سےیہ کیسی رازداری ہے ستارو تم تو سو جاؤ
ہم کو کس کے غم نے مارا یہ کہانی پھر سہیکس نے توڑا دل ہمارا یہ کہانی پھر سہی
اب ہمارا مکان کس کا ہےہم تو اپنے مکاں کے تھے ہی نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books