aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "harbe"
گھما پھرا کے جدائی کی بات کرتی تھیہمیشہ ہجر کے حربے تلاش کرتی تھی
لاکھ حربے سہی ہر وضع کے شیطان کے پاسڈھال ایمان کی موجود ہو انسان کے پاس
ہے حرب عشق فتح کی خواہش سے بے نیازیہ بات الگ کہ ہار کے بھی فتح نام ہے
گرفتاری کے سب حربے شکاری لے کے نکلا ہےپرندہ بھی شکاری کی سپاری لے کے نکلا ہے
زندگی کو نظم کرنے کے لیےمیں نے ہر حربے سے اک ترتیب کی
حربے سب ان کے ان کو ہی لوٹا دئے گئےحیرت سے بن گئے ہیں وہ تصویر دیکھنا
تیرے حربے روایتی ہیں عزیزؔمیری مشکل جدید مشکل ہے
بے نیازی آج سے کرتے ہیں ہم بھی اختیاران کے حربے کو انہیں پر آزمانا چاہئے
کاروائی جب کرو گے نیک لوگوں کے خلافدیکھ لینا سارے حربے بے اثر ہو جائیں گے
کئی حربے کیے ہیں میں نے عابرؔمگر وہ ذہن سے جاتا نہیں ہے
ہزار حربے آزمائے اس کے واسطے دریبؔخیال حیف کوئی بھی مگر سپھل نہیں رہا
تھکے ہارے پرندے جب بسیرے کے لیے لوٹیںسلیقہ مند شاخوں کا لچک جانا ضروری ہے
گر بازی عشق کی بازی ہے جو چاہو لگا دو ڈر کیساگر جیت گئے تو کیا کہنا ہارے بھی تو بازی مات نہیں
ہوا کا ہاتھ بٹاؤں گا ہر تباہی میںہرے شجر سے پرندے میں خود اڑا دوں گا
گزشتہ سال کے زخمو ہرے بھرے رہناجلوس اب کے برس بھی یہیں سے نکلے گا
سبھی موسم ہیں دسترس میں تریتو نے چاہا تو ہم ہرے رہیں گے
جیتنے میں بھی جہاں جی کا زیاں پہلے سے ہےایسی بازی ہارنے میں کیا خسارہ دیکھنا
زخم دل کے پھر ہرے کرنے لگیںبدلیاں برکھا رتیں پروائیاں
تا قیامت ہرے بھرے رہیں گےان درختوں پہ دم کیا گیا ہے
ہم کہ نادان جواری ہیں سبھی جانتے ہیںدل کی بازی ہو تو جی جان سے ہارے جائیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books