aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hasb-zel"
حسب فرمان امیر قافلہ چلتے رہےپا بجولاں دیدۂ و لب دوختہ چلتے رہے
دور رہتا تھا مگر مجھ پہ نظر رکھتا تھاجانے وہ کون تھا جو میری خبر رکھتا تھا
کم نہ تھا اس گلی کے بھلانے کا غماس پہ بھاری رہا یاد آنے کا غم
مسجد کے زیر سایہ خرابات چاہیےبھوں پاس آنکھ قبلۂ حاجات چاہیے
کیوں زیست کا ہر ایک فسانہ بدل گیایہ ہم بدل گئے کہ زمانہ بدل گیا
نہ پوچھ مرگ شناسائی کا سبب کیا ہےکبھی ہمیں تھا تعلق سبھوں سے اب کیا ہے
پڑے ہیں راہ میں جو لوگ بے سبب کب سےپکارتی ہے انہیں منزل طلب کب سے
بدن کے دف پر لہو بہا لے دے رفت رفتن تھرک رہا ہےیہ کون نداف اندر اندر تمام روئی دھنک رہا ہے
بوقت فجر اندھیرے سے روشنی کی طرفمیں راہ مرگ سے آیا ہوں زندگی کی طرف
کب تلک یہ شعلۂ بے رنگ منظر دیکھیےکیوں نہ حرف سبز ہی لکھ کر زمیں پر دیکھیے
گلہ تو آپ سے ہے اور بے سبب بھی نہیںمگر ارادۂ اظہار زیر لب بھی نہیں
کس اعتدال میں ہے ہلارا زمین کاٹوٹے نہ انہماک خدارا زمین کا
دل کو ہم نے مائل آہ و فغاں رہنے دیازندگی کو وقف آلام جہاں رہنے دیا
رحمت کے واسطے سے فقط ذوالجلال کیجرأت ہر ایک رند نے کی حسب حال کی
آنکھ اس پرجفا سے لڑتی ہےجان کشتی قضا سے لڑتی ہے
حشر مرا بخیر ہو مجھ کو بنا رہے ہو تمخاک میں جان ڈال کر خاک اڑا رہے ہو تم
کیوں آ گئے ہیں بزم ظہور و نمود میںآزاد مرد ہو کے رہے ہم قیود میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books