aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hashiish"
درکار ہے شگفتن گل ہائے عیش کوصبح بہار پنبۂ مینا کہیں جسے
متن میں تو جرم ثابت ہے مگرحاشیہ سارے کا سارا اور ہے
بدن پہ حاشیہ لکھنا نگاہ پر تفسیرمقلدین ہیں شوخی کے اپنی شیخ کئی
مجھے بھی تو کبھی بین السطور میں رکھتاپھر آج ایک صدا حاشیے سے آئی ہے
اس کو تھا سخت اختلاف زیست کے متن سے سو وہبر سر حاشیہ رہا اور کمال کر گیا
تم چپ رہے پیام محبت یہی تو ہےآنکھیں جھکیں نظر کی قیامت یہی تو ہے
میں سرخیوں میں کہاں سے ہوتامیں حاشیے کی خبر رہا ہوں
پرندہ قید میں کل آسمان بھول گیارہا تو ہو گیا لیکن اڑان بھول گیا
متن زیست تو سارا بے نمود لگتا ہےدرد بے نہایت کا حاشیہ نہ ہونے سے
کونین سے کیا اہل محبت کو سروکارکونین ہے خود حاشیہ بردار محبت
ہم کو اپنے بارے میں حرف حرف لکھنا تھاداستان لمبی تھی حاشیہ نہیں رکھا
ساری رسوائی زمانے کی گوارا کر کےزندگی جیتے ہیں کچھ لوگ خسارا کر کے
حاشیہ بردار سے پوچھا سمندر نے میاںآج تک اک موج بھی تم کو نہ دیوانی ملی
بانوئے شہر سخن میرؔ کا بویا کاٹاتیرے ہاشمؔ سے نئی فصل اگائی نہ گئی
داد و تحسین بری چیز نہیں ہے معراجؔبس مجھے حاشیہ آرائی سے ڈر لگتا ہے
میں جو بڑھتا ہوں سر ورق کی طرفکھینچ لیتا ہے حاشیہ مجھ کو
دشمن جاں بھی نہیں کوئی برابر اس کےاور مرا حاشیہ بردار بھی ایسا ویسا
یہ حاشیے ترے گمراہ کر رہے تھے مجھےکتاب زیست سو میں تیرے نص میں لوٹ آیا
وصال و ہجر کے جنجال میں پڑا ہوا ہوںمیں عرش رو کہاں پاتال میں پڑا ہوا ہوں
کچھ بھی ہو یہ تو مرے یار نہیں ہو سکتامیں ترا حاشیہ بردار نہیں ہو سکتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books