aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hindustan ka dastoor ebooks"
رمزؔ وہ عہد غلامی ہو کہ دور حریتاشتہار مفلسی ہندوستانی کا لباس
تعظیم آرتی کی ہے آدر اذاں کا ہےدنیا میں یہ کمال تو ہندوستاں کا ہے
اسی کے ہاتھ میں سارا جہاں ہےزمیں جس کی ہے جس کا آسماں ہے
خاک تھے کہکشاں کے تھے ہی نہیںہم کسی آسماں کے تھے ہی نہیں
وہ اتنا کم سے کم تو مہرباں ہےمرا ہی نام زیب داستاں ہے
عشق کی جرأت سے کھیلے بڑھ کے اپنی جان پرآنچ آنے دی نہ ہم نے آج تک ایمان پر
اس دور زندگی میں مزا ہی کہاں ہے ابتم کیا گئے کہ سارا جہاں بد گماں ہے اب
ہجرت کی بات آئے بھی کیسے گمان میںاجداد میرے دفن ہیں ہندوستان میں
ہم آندھیوں کے بن میں کسی کارواں کے تھےجانے کہاں سے آئے ہیں جانے کہاں کے تھے
دل کی حالت بیاں نہیں ہوتیخامشی جب زباں نہیں ہوتی
عروج آدم خاکی کہاں کا قصہ ہےمحض درازیٔ کار جہاں کا قصہ ہے
گزریں پھر ایک حادثۂ خونچکاں سے ہماے دوست ایسا حوصلہ لائیں کہاں سے ہم
کہاں ہے تو کہاں ہے اور میں ہوںانا الحق کا بیاں ہے اور میں ہوں
یہ کس رشک مسیحا کا مکاں ہےزمیں یاں کی چہارم آسماں ہے
اپنی ہستی سے تھا خود میں بد گماں کل رات کوکچھ نہ تھا اندیشۂ سود و زیاں کل رات کو
لفظوں میں انقلاب کی تحریر قید ہےذہنوں میں ظلم و جور کی تصویر قید ہے
فضا ایسی بہ فیض باغباں معلوم ہوتی ہےبہار گلستاں مثل خزاں معلوم ہوتی ہے
کشادہ دست کرم جب وہ بے نیاز کرےنیاز مند نہ کیوں عاجزی پہ ناز کرے
ادب کی علم و فن کی اک مکمل داستاں میں ہوںمیں اردو ہوں میں اردو دختر ہندوستاں میں ہوں
یک دست فتنہ برپا ہم نے جہاں میں دیکھامنصور کو سراسر دار الاماں میں دیکھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books