aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "huquuq-ul-ibaad"
رکھئے بہت خیال حقوق العباد کادینا پڑے گا حق وہاں سب کا حساب سے
سہل ہے سجدہ حقوق العباد مشکل تراسی لئے تو میں عابد نہیں عبادی ہوں
سمجھ کے اس کو حقوق العباد زندہ ہوںمری گلی میں پڑوسی کا ناب دان تو ہے
روٹھنا زندگی سے اے عابدؔموت کا حوصلہ بڑھانا ہے
مشغلہ ہے مرا یہ اے عابدؔدیکھنا نت نئے سنہرے خواب
اک حسیں کے طفیل اے عابدؔاپنا چرچا ہے حسن والوں میں
آج میرے ہی دل نے اے عابدؔاپنا دشمن بنا دیا ہے مجھے
معجزہ ہے کہ بزم عابدؔ میںرقص فرما رہے ہیں پیمانے
معبدوں میں بھی مجھ کو اے عابدؔمے کدوں سے سلام آتے ہیں
دھوم ہے جو کلام عابدؔ کیجوش صاحب کا فیض پیہم ہے
یہ دوستوں کی نوازش ہے اے اسدؔ ورنہخطوط آئے ہیں اس طرح بے شمار کسے
آہ آزاد چھوڑ دے کہ میاںیہ پرندہ قفس کا تھوڑی ہے
اے آزادؔ یہی نکلا صدیوں کی مسافت کا حاصلایک اداسی کے عالم کا چھا جانا گلیوں گلیوں
یہ تو سمجھے آج آزادؔ ایک کامل فرد ہےیہ نہ سمجھے ایک ناقص کس طرح کامل بنا
ہمیں ہیں پیر مغاں کافروں کے اے عابدؔہمیں کو دعویٰ ایماں ہے دیکھیے کیا ہو
عجیب طرز رہائش ہے اے اسدؔ اس کیبہت دنوں سے مرے ساتھ ہے مگر تنہا
عجیب شرط تھی اس کی بھی اے اسدؔ رضویہوا تھی تیز بہت اور دیے جلانے تھے
میں اپنے آپ میں کھویا ہوا تھا اے عابدؔکہاں کہاں وہ مگر ڈھونڈھتا پھرا مجھ کو
جن کو اے آزادؔ بخشی تھی مہک ہم نے کبھیاب وہی رستے ہمارے واسطے کانٹے ہوئے
بہت قریب سے دیکھا تھا اس کو اے آزادؔوہ آرزو کا مری اک حسین پیکر تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books