aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hurmat-e-maah-e-siyaam"
روز ازل کے مست کو پینے سے کام ہےاس کی نظر میں حرمت ماہ صیام کیا
چار سو سیل سپاہ مہ و اختر تیراسرحد شب سے گزرتا ہوا لشکر تیرا
عرصۂ ماہ و سال سے گزرےرات راہ وصال سے گزرے
نور ماہ آسمانی اور ہےداغ دل کی ضو فشانی اور ہے
ذروں کو حریف مہ و خورشید بنا دوانسان کی راہوں میں ستاروں کو بچھا دو
خال رخسار کو داغ مہ کامل باندھاچشم مخمور کو کونین کا حاصل باندھا
روشنی چاہو تو مہر و مہ و اختر سوچوایک قطرے کی طلب ہو تو سمندر سوچو
مہر و ماہ و انجم کو خوں رلانے والے ہیںداستان غم اپنی ہم سنانے والے ہیں
وہ ہلال ماہ وصال ہے دل مہرباں اسے دیکھناپس شام تن جو پکارنا سر بام جاں اسے دیکھنا
اسے خبر بھی نہیں گرد ماہ و سال ہوں میںبدن کا بوجھ اٹھاتے ہوئے نڈھال ہوں میں
مسکن ماہ و سال چھوڑ گیادل کو اس کا خیال چھوڑ گیا
رنج کیوں اے ماہ کنعاں کیجیئےچلئے شکر چاک داماں کیجیئے
رخ سے اٹھتی ہے نقاب مہ تاباں ہر شبلہلہاتے ہیں نگاہوں میں گلستاں ہر شب
یہ ایک پل جو ہے مجہول شخص کی صورتمزاج آگہی ماہ و سال پوچھے گا
حبیب ماہ کنعانی کے صدقےمیں اپنے یوسف ثانی کے صدقے
وہ بے نیاز شب و روز و ماہ و سال گیااب اس کے گمشدہ ہونے کا احتمال گیا
یوں تو وہ شکل کھو گئی گردش ماہ و سال میںپھول ہے اک کھلا ہوا حاشیۂ خیال میں
میرا نشاں بھی ڈھونڈھ غبار ماہ و اختر میںکچھ منظر میں نے بھی بنائے بنائے ہیں منظر میں
تسخیر سب نجوم و مہ و کہکشاں ہوئےمجھ کو تھا وہ جنوں کہ نگوں دو جہاں ہوئے
کم نگاہی ہور تغافل مت کر اے ماہ تماممک ترا کرتا ہے غمزہ کام عاشق کا تمام
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books