aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ikraam"
دو اشک جانے کس لیے پلکوں پہ آ کر ٹک گئےالطاف کی بارش تری اکرام کا دریا ترا
ہم پر تمہاری چاہ کا الزام ہی تو ہےدشنام تو نہیں ہے یہ اکرام ہی تو ہے
آج تک شیخ کے اکرام میں جو شے تھی حراماب وہی دشمن دیں راحت جاں ٹھہری ہے
عشق ہمارے خیال پڑا ہے خواب گئی آرام گیاجی کا جانا ٹھہر رہا ہے صبح گیا یا شام گیا
ہے خوئے ایازی ہی سزاوار ملامتمحمود کو کیوں طعنۂ اکرام دیا جائے
اے شہنشاہ کواکب سپہ و مہر علمتیرے اکرام کا حق کس سے ادا ہوتا ہے
اب دل بھی دکھاؤ تو اذیت نہیں ہوتیحیرت ہے کسی بات پہ حیرت نہیں ہوتی
آواز کے پتھر جو کبھی گھر میں گرے ہیںآسیب خموشی کے صباؔ چیخ پڑے ہیں
تیرا دکھ اور آنکھیں بھرنے والا میںتیری خاطر سب کچھ کرنے والا میں
دل کوئی اور چیز ہے اکرامؔصرف دل ہی کا نام دل تو نہیں
خاک سے خواب تلک ایک سی ویرانی ہےمیرے اندر مرے باہر کی بیابانی ہے
اے خدائے جنوں خدا حافظبندگی کے فسوں خدا حافظ
یوں ہی رکھوگے امتحاں میں کیانہیں آئے گی جان جاں میں کیا
فرش مستاں کرو سجادۂ بے تہ کے تئیںمے کی تعظیم کرو شیشے کا اکرام کرو
زخم دیکھے نہ مرے زخم کی شدت دیکھےدیکھنے والا مری آنکھوں کی حیرت دیکھے
دنیا کا یہ اعزاز یہ انعام بہت ہےمجھ پر ترے اکرام کا الزام بہت ہے
کوئی سنتا ہی نہیں کس کو سنانے لگ جائیںدرد اگر اٹھے تو کیا شور مچانے لگ جائیں
میں نے طوطا بدل لیا اکرامؔسرمئی رنگ کے کبوتر سے
لوگوں کے مرشد ایک طرفاور ذہن میں شاید ایک طرف
اک ادھوری سی شام باقی ہےلمحوں سے انتقام باقی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books