aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "illat-e-darmaa.ndagii"
تمام علت درماندگی ہے قلت شوقتپش ہوئی پر پرواز مرغ جاں کے لیے
بیچارگی و خواری و درماندگی کے بیچمہتاب ہنس رہا تھا گلے ہم سے آ ملا
جو سہارا تھا دم درماندگیوہ بڑھاپے کا عصا جاتا رہا
لہو یا خود میں نقص کا احساسعلت انس و جاں ہے کیا معلوم
صرف بہائے مے ہوئے آلات مے کشیتھے یہ ہی دو حساب سو یوں پاک ہو گئے
جوش طلب ہی موجب درماندگی نہ ہومنزل ہے دور اور قدم تیز ابھی سے ہے
پوچھا جو میں حکیم سے علت کن فکاں ہے کونسوچ کے اس نے یہ کہا غیر خدا کوئی نہیں
جس پر سجائیں خلعت و آلات عسکریانبوہ بزدلاں میں وہ جی دار بھی تو ہو
حجت و علت معلول ہے یاروں میں سحرؔبے سبب شے کا بھی کوئی سبب ایجاد کریں
غرض نہ رکھے مئے جہاں سے تو ہم بھی قائل ہوں تیرے واعظکمال کیا جب امید فردا ہی علت پاک دامنی ہے
اکثر آلات جور اس سے ہوئےآفتیں آئیں اس کے مقدم سے
بڑھے ہیں جب سے آلات پیامیاکیلا فرد ہوتا جا رہا ہے
بے زخم صدا دینے لگے ساز عجب کیاگر کرنے لگیں خود بخود آلات غنا رقص
اس کو نتیجے علت غائی کی اس کو دھنفرق اس قدر ہی بے خبر و با خبر میں ہے
لا ریب تو ہے علت تجسیم سے بریدیکھوں درون قلب ترے نقش پا کو میں
خود بخود جھک رہا ہے سر عالمؔآ گیا اس کا آستانا کیا
گنوا دی عزت سادات مفتیؔمحبت میں نگاہیں چار کر کے
عالمؔ شوق میں شامل ہے زمانے کی رمقصاحب ذوق سمجھ دار سنیں غور کریں
اس سے پہلے مری خواہش مجھے رسوا کر دےعزت نفس کو خالق مرے زندہ کر دے
دنیا کا چلن دیکھ کے لگتا تو یہی ہےاب کچھ بھی نہیں عالم اسباب سے آگے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books