aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ilm-e-qiyaafa"
ہو گیا آج سے بس علم قیافہ باطلسادگی سے یہ کھلا تھا کہ ستم گار نہیں
چہرہ چہرہ عالم بے چہرگیدیکھ کر بھی زندگی دیکھے گی کیا
تیرا عرفان تو کیا خود کو نہ پہچان سکاتھا مرا دائرہ علم و خبر ہی کتنا
دولت علم تو ہماری ہےکیا ہوا ان کے پاس زر ہے تو
صنعت کا نام گنج ہے حرفت کا نام زرعلم شکم ہے ملک کو درکار آج کل
علم و فکر و حکمت کی شمعیں ہم جلاتے ہیںفن علم و حکمت میں بے حساب ہیں ہم لوگ
تقریر کیوں نہ الجھی ہوئی بر زباں رہےہے درس میں رسالۂ علم کلام زلف
آج بھی علم و فن و شعر و ادب ہیں پامالبا کمالوں کو ملا کچھ نہ اہانت کے سوا
علم و جاہ و زور و زر کچھ بھی نہ دیکھا جائے ہےبزم ساقی میں دلوں کا ظرف جانچا جائے ہے
منزل کی سمت بڑھتے نہیں کس لئے قدماے دل متاع عزم سفر کون لے گیا
بیان علم معانی فصاحت علم بلاغبیان کر نہیں سکتے کسی کی ایک ہنسی
اے مجمع علم و فضل و دانشتم سب سے مرا بیاں الگ ہے
پختہ کاران علم و فن کو عتیقؔخام کاروں نے مار ڈالا ہے
خدا جانے یہ علم ہیئت اشیا کہاں ٹھہرےجسے عنصر سا سمجھا تھا مرکب سا نکل آیا
علم دین مصطفیٰ ان کو سکھانے کے لیےدرس گاہوں میں اماموں کو بھی لے جائے کوئی
جس سے گمراہ زمانے کو ضیا ملتی ہےعلم و عرفان و ہدایات کا وہ در دیکھو تو
فروغ علم بے قدری کی حالت میں نہیں ممکنخس و خاشاک ہونے کو صدف سے کیوں نگیں نکلے
وہ یکتا ذات ہے عین سرور علم و حق اے دلنہاں کثرت میں وحدت ہو گئی ہے ماسوا کیا ہے
مجاوران جہالت کے بالا خانوں میںسخن طرازیٔ علم و ادب کی قیمت کیا
بہ عجز علم و دانش جاؤ ان کی بزم میں طرزیؔغزل کی شعر بندی پر بلاتے ہیں غزل والے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books