تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "imlii"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "imlii"
غزل
یہ بھی انوکھی بات ہے یارو مطلب کیسے سمجھا جائے
املی کے کھٹے پانی پر شہد کی مکھی رکھی ہے
انتظار غازی پوری
غزل
دو فصلیں دو ندی کنارے آپس میں کیا ان کا رشتہ
گھر میں گری جب املی پک کر باغ سے تب امرود گیا
ناصر شہزاد
غزل
جانے کونسا موسم ہے یہ چاروں طرف ہریالی ہے
طوطے سے مینا کہتی ہے املی کتنی میٹھی ہے