aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "iqbal mateen"
ہاں وہی شخص ہے اقبال متینؔآئنہ اس کو دکھا کر ملنا
میں تو اس کا ہی تھا اقبال متینؔاس کا جی چاہے جہاں لے جاتا
کل جہاں لاش پڑی تھی کوئی اقبال متینؔآج بھی کون وہاں خون میں تر ملتا ہے
مجھ سے کہتا ہے مرا شوخ کہ اقبال متینؔتم رہے رات کہاں یہ تو خدا جانے ہے
کل ہی تو اقبال متینؔ جس نیم کے نیچے بیٹھا تھاآج اس کا سایہ بھی نہیں ہے کوئی پیڑ اگاؤ بھی
متینؔ اقبال آنکھیں پونچھ لو تکیہ چھپا رکھووہ دیکھو اپنے آنگن میں سویرا ہو گیا آخر
متین اقبالؔ اتنی بات تم نے بھی نہیں سمجھیمحبت کا وہ دریا اس قدر پایاب کیسا تھا
تو میرے درد کو دنیا نئی نئی دینامرے خدا مجھے کچھ اور آگہی دینا
اداسیوں کا کرشمہ تھا کوئی بات نہ تھیکہ ذات ذات کا مدفن تھی میری ذات نہ تھی
پس دیوار بھی دیوار اٹھائے ہوئے ہیںمیرے ساتھی مرے لاشے کو چھپائے ہوئے ہیں
تار چھیڑوں بھی تو جھنکار سے محروم رہوںاور جو مضراب سے چھو لوں بھی تو سم روتا ہے
کتنے ہی لوگ دل تلک آ کر گزر گئےہم اپنی لاش آپ اٹھا کر گزر گئے
جب وہ لب نازک سے کچھ ارشاد کریں گےہم اے دل مرحوم تجھے یاد کریں گے
سمٹ رہی تھی وہاں رات پیکر جاں میںعجیب ہو کا سماں تھا دیار جاناں میں
جو تم پہ حرف بھی آئے تو اپنا سر دیں گےتمہارے لوگ ہمیں قتل بھی تو کر دیں گے
خیال و خواب بھی وہ حرز رائیگاں بھی وہصریر خامۂ انگشت خوں چکاں بھی وہ
غرور حسن و جفا اس کا سب شنیدہ تھامگر وہ سامنے آیا تو آب دیدہ تھا
اک آنے والے کا میں منتظر تو تھا اکبرؔہر آنے والا مگر منتظر نہ تھا میرا
میں بھی اکبرؔ کرب آگیں جانتا ہوں زیست کومنسلک ہے فکر میری فکر شوپنہار سے
دلا رہا ہوں میں اس کو احساس اس کی پہلی رفاقتوں کاجو آج اقبالؔ میری بود و نبود سے آشنا نہیں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books