تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "istignaa"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "istignaa"
غزل
کام ہوئے ہیں سارے ضائع ہر ساعت کی سماجت سے
استغنا کی چوگنی ان نے جوں جوں میں ابرام کیا
میر تقی میر
غزل
ہاں سن کہ تجھے تھی ہم سے غرض محتاج نظر تھا حسن ترا
رکھی رہی شان استغنا آخر کو یہ بھانڈا پھوٹ گیا