aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "itvaar"
اپنی یادوں سے کہو اک دن کی چھٹی دے مجھےعشق کے حصے میں بھی اتوار ہونا چاہئے
ہم بھی گئے ہیں ہوش سے ساقی کبھی کبھیلیکن تری نگاہ کے اطوار دیکھ کر
منسوب ہیں انسان سے جتنے بھی فضائلاپنے ہی نہیں میرے بھی اطوار میں دیکھیں
دنیا میں سدا چلتی ہے چاہت کی حکومتآ جاؤ منا لیں گے ہم اتوار کسی دن
اپنے اطوار میں کتنا بڑا شاطر ہوگازندگی تجھ سے کبھی جس نے شکایت نہیں کی
اس سے اب ترک محبت کا گلہ کیا معنیمجھ کو تسلیم کہ اطوار تھے بے ڈھب میرے
رہ کر زمیں پہ چاند کے دیدار کے لئےدفتر میں دن گزرتے ہیں اتوار کے لئے
بنے ہیں کام سب الجھن سے میرےیہی اطوار ہیں بچپن سے میرے
منت سے مناتے ہیں مجھے میں نہیں منتااوضاع ملک دیکھ اور اطوار گدا دیکھ
اطوار ترے اہل زمیں سے نہیں ملتےانداز کسی اور حسیں سے نہیں ملتے
پاس بیٹھے کوئی دل کھول کے دو بات کرےباقی دنیا کے یہ اطوار و ادا تم رکھ لو
مشکل سے آتا ہے اور اڑ جاتا ہےاس ہفتے اتوار چھپا کر رکھنا تم
حاکم وقت یوں مغرور نہ بن ہوش میں آپیر آتا ہے تو اتوار بدل جاتا ہے
نظر ان سے یہ سنڈے کو باغیچے میں ملی ایسیکہ اب ہفتے کے ہر دن کو مجھے اتوار کرنا ہے
آج ملنا ہے کہا پیر کو اس نے کاشفؔمیں نے رپلائی کیا جان یہ اتوار نہیں
درجنوں قصے کہانی خود ہی چل کر آ گئےاس سے جب بھی میں ملا اتوار چھوٹا پڑ گیا
یہ سچ ہے وہ ہر ہفتے ہی آتا ہےسب کی قسمت میں اتوار نہیں ہوتا
دفتر میں بے کار کی باتیں کرتے رہیےہفتے بھر اتوار کی باتیں کرتے رہیے
انکار ہم سے غیر سے اقرار بس جی بسدیکھے تمہارے ہم نے یہ اطوار بس جی بس
اتوار صبح چار سوا چار کون ہےگھنٹی تو چھوڑ آیا ارے یار کون ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books