aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jaa-e-ibrat"
یہ گزارش ہے تم سے اے عبرتؔعمر بھر میرے ہم سفر رہنا
اگر وطن سے محبت ہے تم کو اے عبرتؔتو پیدا عزم سے تم سبز انقلاب کرو
روز کے حادثوں سے اے عبرتؔزندگی میں کوئی مزہ ہی نہیں
شب غم میں ستاروں کو اے عبرتؔسکوں پرور نہیں اخگر سمجھنا
لی تھی موہوم تحفظ کے گھروندے میں پناہریت جب بکھری تو حالات سمجھ میں آئے
دعویٔ خوں بہا نہ تظلم نہ احتجاجکس بے نوائے وقت کا عبرتؔ یہ قتل ہے
جائے عبرت ہے کہ پھوٹیں نہ تمہاری آنکھیںمجھے یوں آنکھ دکھانے سے ذرا سا پہلے
ہے یہ دنیا جائے عبرت خاک سے انسان کیبن گئے کتنے سبو کتنے ہی پیمانے ہوئے
جائے عبرت ہے یہ جہان نظرؔدل لگانے کا یہ مقام نہیں
یہ واہمہ ہی سہی پھر بھی جائے عبرت ہےکہ آپ اپنے ہی سائے سے ڈر گیا ہوں میں
خوشیاں جا بیٹھیں کہیں اونچی سی اک ٹہنی پردل کے بہلانے کو اک لفظ قضا رکھا ہے
دنیا جسے کہتے ہیں میاں جائے عمل ہےباتوں سے کہیں بنتی ہے تقدیر کسی کی
ملال کو تھی یہ ضد اب ترا خیال نہ آئےخیال آ کے رہا اور ملال جا کے رہا
میں برگ گل سے کروں گا مقابلہ اس کاسنا دو جا کے یہ قاتل کو فیصلہ میرا
جو تھے محروم انا جا کر سمندر میں گرےایک دریا نے مگر اپنی روانی چھوڑ دی
ایقاں کی پھٹی لحد میں جا کرمیں خاک قیاس دے رہا ہوں
پڑی تھی لاش سر راہ بے حس و حرکتجو دیکھا سامنے جا کر کفن شکستہ ہے
ہوگا مشکور شیشۂ احساسراہ سے سنگ سرگراں لے جا
ضبط غم سے لاکھ اپنی جان پر بن آئے ہےہاں مگر یہ عزت سادات تو رہ جائے ہے
مر چکا میں تو نہیں اس سے مجھے کچھ حاصلبرسے گر پانی کی جا آب بقا میرے بعد
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books