aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jaa-namaaz"
کریں گے سجدے جہاں پر دکھے ترا پیکرہے بت پرستی کو درکار جانماز نہیں
ستارے ٹوٹ کے گرتے تھے جانماز پہ راتکہ ایسا عرش نے صاحب جبیں نہیں دیکھا
اس سنگ آستاں پہ جبین نیاز ہےوہ اپنی جانماز ہے اور یہ نماز ہے
ہوا ہے شوقؔ مے خانہ میں داخل کس تکلف سےبچھانے کے لئے مسجد سے لے کر جانماز آیا
اللہ دے جو نیت خالص حضور قلبپھر عرش سجدہ گاہ ہے کرسی ہے جانماز
تہ بہ تہ گرد گناہوں کی جمی ہے اس پرجانماز اپنی ذرا اور جھٹکئے صاحب
گئے ہیں وہ مری محفل میں بھول کر رومالیہ جانماز بچھا کر پڑھوں دوگانۂ عشق
جب بھی ہوئی اذان وصل ہم نے بچھائی جانمازہجر کا ایک پاسباں بڑھ کے امام ہو گیا
مجھے رہین غم جاں نواز رہنے دےدواۓ درد جگر چارہ ساز رہنے دے
اسی جزیرۂ جائے نماز پر ثروتؔزمانہ ہو گیا دست دعا بلند کیے
میں زندگی کو مسلسل سفر سمجھتا ہوںسو جب نماز پڑھی مختصر نماز پڑھی
شیطان بن گیا ہے فرشتہ غرور سےکیا فائدہ ہوا جو پڑھی جا بہ جا نماز
دل نے ابھی بچھائی ہے جائے نماز عشقلکنت زدہ زباں کی اقامت قبول کر
اپنی مٹی پہ مار سجدۂ عشقکھو گئی ہے جو تیری جائے نماز
سرد نہ کر مذاق عشق بیخودئ نماز میںآنکھ کو دوربیں بنا جلوہ گہہ مجاز میں
ہمیں تو اس لیے جائے نماز چاہئے ہےکہ ہم وجود سے باہر قیام کرتے ہیں
کرنی تھی جو نماز عشق اداہم نے صحرا میں اعتکاف کیا
کہیں جائے نماز شکر پر آنسو کی اک بونداسی قطرے میں دجلہ یم بہ یم دیکھا گیا ہے
باوا کی جب نماز جنازہ پڑھی گئیمسجد سے دور بیٹا ٹہلتا دکھائی دے
اسی جائے نماز و راز پہ اک روز ثروتؔاچانک در کھلے گا اور وہ جھونکا ملے گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books