aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jaagiir"
آئے کوئی آ کر یہ ترے درد سنبھالےہم سے تو یہ جاگیر سنبھالی نہیں جاتی
غم کی دنیا رہے آباد شکیلؔمفلسی میں کوئی جاگیر تو ہے
جاری تھی اسدؔ داغ جگر سے مری تحصیلآتش کدہ جاگیر سمندر نہ ہوا تھا
دل کی جاگیر میں میرا بھی کوئی حصہ رکھمیں بھی تیرا ہوں مجھے بھی تو کہیں رہنا ہے
وہ جو آئے تھے بہت منصب و جاگیر کے ساتھکیسے چپ چاپ کھڑے ہیں تری تصویر کے ساتھ
غزل کی چاہتوں اشعار کی جاگیر والے ہیںتمہیں کس نے کہا ہے ہم بری تقدیر والے ہیں
اشک بھر آئے جو دنیا نے ستم دل پہ کئےاپنی لٹتی ہوئی جاگیر پہ رونا آیا
ہر اک کو نہیں ہوتا عرفان محبت کاہر اک کو محبت کی جاگیر نہیں ملتی
زخم جگر میں جھانک کے دیکھوکیا یہ تمہارا تیر نہیں ہے
جاگیر جنوں کی قیس کے بعداب داغؔ کے نام ہو گئی ہے
ہمارا دل کسی جاگیر سے نہیں ارزاںہم اس کے سامنے مال و منال کیا رکھتے
دن کو مسمار ہوئے رات کو تعمیر ہوئےخواب ہی خواب فقط روح کی جاگیر ہوئے
جگر و دل کی نہ پوچھو جگر و دل میرےنگہ ناز کے دو تیر لیے بیٹھے ہیں
تمام عشق کی جاگیر ہو گئی دنیاتری نگاہ پہ دنیا کو وارتا ہے کوئی
جانتے سب ہیں کہ دو گز ہی زمیں اپنی ہےکون خوش رہتا ہے لیکن کسی جاگیر کے ساتھ
لب پہ کسی اجڑی ہوئی جاگیر کا ماتمہر لفظ مرا حلقۂ زنجیر کا ماتم
مامور تھیں سورج کی گواہی پہ ہوائیںپھر سائے کہاں دھوپ کی جاگیر اٹھاتے
دل اپنا اک چاند نگر ہے اچھی صورت والوں کاشہر میں آ کر شاید ہم کو یہ جاگیر گنوانی ہے
اے کاتب تقدیر یہ تقدیر میں لکھ دےبس اس کی محبت مری جاگیر میں لکھ دے
آنکھوں میں ایک آنسو بھی اب نہیں بچا ہےہم نے لٹا دی ساری جاگیر دھیرے دھیرے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books