aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jaan-e-bahaar"
جان بہار زندگی آنکھیں ذرا ملائے جاگلشن قلب پر مرے برق نظر گرائے جا
جب بھی جان بہار ملتا ہےدل کو صبر و قرار ملتا ہے
آنے کو تو بالیں پر وہ جان بہار آیالیکن دل مضطر کو پھر بھی نہ قرار آیا
اک روز جو گلشن میں وہ جان بہار آئےکلیوں پہ شباب آئے پھولوں پہ نکھار آئے
تیرے دم سے تھی بہار زندگی جان بہارزندگی بار گراں ہے اب ترے جانے کے بعد
یہ مقدر کا کرم ہے اے بہارؔچاہ سے پیاسے اگر جاتے ہیں آپ
مجھ کو اپنے دوستوں سے اے بہارؔاک خلوص بے کراں درکار ہے
اس جان آرزو سے ملاقات یوں ہوئیمدت کے بعد جیسے ملے ہوں ہمیں سے ہم
کب ملتا ہے سکھ چین ہمیں کب غم سے رہائی ہوتی ہےہر وقت کلیجہ پھنکتا ہے لب پر جان آئی ہوتی ہے
حاسدوں میں گھر گیا ہوں اے بہارؔفکر و فن کا قدرداں درکار ہے
کیف آفریں ہے میرا غم عشق اے بہارؔلذت نہ مجھ سے پوچھ تو ایسے عذاب کی
زندگی کے دشت میں آیا نہ جب عکس بہارمیں نے خود کو خود دکھایا وحشتوں کا سلسلہ
گیسو جو کھولے رات نے آنکھیں دیا بنیںجو رونق بہارؔ تھا جانے کدھر گیا
چلے آتے ہیں گھر واپس پرندے شام کو سارےمرا گھر اے بہارؔ آ کے نہ جانے کب بساؤ گے
وہ سطو قیصر ہو یا حشمت اسکندرمل جاتا ہے مٹی میں سب جاہ و جلال آخر
بہارؔ اب اور کیا ہے پاس اپنےیہی لے دے کے شعر و شاعری ہے
گھڑی بھر ہی کی لذت ہے ہوس میںمحبت ایک کیف جاوداں ہے
بھول جاؤ بہارؔ قصۂ شوقمشورہ میرا مخلصانہ ہے
دنیائے رنگ و بو میں اسی کا تھا اہتماموہ گل بدن نہیں تو بہار چمن کہاں
سوز پنہاں کی جھلک ہے ترے شعروں میں بہارؔخوشنوائی تری مشہور ہوئی جاتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books