aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jaanib-e-dar"
جانب در دیکھنا اچھا نہیںراہ شب بھر دیکھنا اچھا نہیں
جانب در نگاہ حسرت ہےکس کی کرتی ہے انتظاری آنکھ
چلے ہیں جانب دار و رسن خراباتیگنہ کا رنگ دکھانا ہے پارساؤں کو
درد فراق کی سحر اولیں حفیظؔاٹھتے ہی جانب در و دیوار دیکھنا
جذبۂ دل نے مرے تاثیر دکھلائی تو ہےگھنگھروؤں کی جانب در کچھ صدا آئی تو ہے
اکثر اس طرح سے بھی رات بسر ہوتی ہےرات کی رات نظر جانب در ہوتی ہے
کوئی امید نہیں باقی مگر دیکھتے ہیںبستر مرگ پہ ہیں جانب در دیکھتے ہیں
وہ آئے ان کی راہ مگر دیکھتے رہےمحو خیال جانب در دیکھتے رہے
عشق محبوب کی لذت ہو میسر جس کوجانب دار بھی بے خوف و خطر جائے گا
قید قفس سے زندگی پہلے ہوئی رہااور روشنی سی جانب در بعد میں ہوئی
محروم شش جہات نگاہوں کو کر گئےبس اک نگاہ جانب در دے گئے مجھے
زندہ رہنے کی تمنا میں ہے مرنا مشکلجانب دار و رسن بڑھتا قدم تھام لیا
اضطراب نگہ شوق پہ آتی ہے ہنسیتیرے ہوتے جو نظر جانب در جاتی ہے
ہے شب وصل مئے وصل پیو تم بے خوفآنکھ کیوں آپ کی ہے جانب در کچھ بھی نہیں
گھل کر بھی جانب در پیر غاں رہوںموج شراب ناب بنوں اور رواں رہوں
پست رکھو اپنی آوازوں کو ورنہ دور تکبات گھر کی رخنۂ دیوار و در لے جائے گا
تو سہی اک عکس لیکن یہ حصار آئنہلوگ تجھ کو دیکھنا چاہیں برون در تو آ
روح اور بدن دونوں داغ داغ ہیں یاروپھر بھی اپنے بام و در بے چراغ ہیں یارو
تکتے رہے جانب در اے وائےمر مر کے بہ وقت واپسیں ہم
اپنے منصوروں کو اس دور نے پوچھا بھی نہیںپڑ گیا رخنہ صف دار و رسن میں ایسا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books