aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jaaniyo"
تو ہم کو اپنے چاہنے والوں میں جانیوہم لوگ تیرے چاہنے والوں سے دور ہیں
تو جانیو مقرر اس کو سرورؔ عاشقکچھ درد کی سی حالت جس کے سخن سے نکلے
پھر پھنسوں میں دام گیسو میں تو کافر جانیوچھوڑ دے للہ اب او نا مسلماں چھوڑ دے
جس روز میرے جسم سے نکلے گی میری جاںیہ جانیو تو آج گئی جان شاعری
جب اٹھے تیرے آستانے سےجانیو اٹھ گئے زمانے سے
برگ گل شبنم سے تر مت جانیو اے باغباںگل نے دامن سے کیے بلبل کے آنسو پاک رات
آستیں حشر کے دن خون سے تر ہو جس کییہ یقیں جانیو اس کو کہ مرا قاتل ہے
بار بار اٹھنا اسی جانب نگاہ شوق کااور ترا غرفے سے وہ آنکھیں لڑانا یاد ہے
مجھ میں رہتا ہے کوئی دشمن جانی میراخود سے تنہائی میں ملتے ہوئے ڈر لگتا ہے
آغاز عاشقی کا مزا آپ جانئےانجام عاشقی کا مزا ہم سے پوچھئے
پڑیے گر بیمار تو کوئی نہ ہو تیمارداراور اگر مر جائیے تو نوحہ خواں کوئی نہ ہو
جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا وہ شان سلامت رہتی ہےیہ جان تو آنی جانی ہے اس جاں کی تو کوئی بات نہیں
کیا جانئے کیوں تیز ہوا سوچ میں گم ہےخوابیدہ پرندوں کو درختوں سے اڑا کر
جائیے اور خاک اڑائیے آپاب وہ گھر کیا کہ وہ گلی ہی نہیں
ایسے ہنس ہنس کے نہ دیکھا کرو سب کی جانبلوگ ایسی ہی اداؤں پہ فدا ہوتے ہیں
یاراں وہ جو ہے میرا مسیحائے جان و دلبے حد عزیز ہے مجھے اچھا کیے بغیر
اپنی تعمیر جان و دل کے لیےاپنی بنیاد ہم کو ڈھانی ہے
جانیے میں چلا گیا ہوں کہاںمیں تو خود سے کہیں گیا بھی نہیں
کاو کاو سخت جانی ہائے تنہائی نہ پوچھصبح کرنا شام کا لانا ہے جوئے شیر کا
کیا جانئے کیا ہو گیا ارباب جنوں کومرنے کی ادا یاد نہ جینے کی ادا یاد
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books