aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jaayaa"
جب اس کی تصویر بنایا کرتا تھاکمرا رنگوں سے بھر جایا کرتا تھا
اپنا غم لے کے کہیں اور نہ جایا جائےگھر میں بکھری ہوئی چیزوں کو سجایا جائے
جب نہ تب جاگہ سے تم جایا کیےہم تو اپنی اور سے آئے بہت
ہنس کے بولا کرو بلایا کروآپ کا گھر ہے آیا جایا کرو
دوئی کا تذکرہ توحید میں پایا نہیں جاتاجہاں میری رسائی ہے مرا سایا نہیں جاتا
خود کو اتنا بھی مت بچایا کربارشیں ہوں تو بھیگ جایا کر
اس کا خرام دیکھ کے جایا نہ جائے گااے کبک پھر بحال بھی آیا نہ جائے گا
آخری لمحات میں کیا سوچنے لگتے ہو تمجیت کے نزدیک آ کر ہار جایا مت کرو
جیتے جی کوچۂ دل دار سے جایا نہ گیااس کی دیوار کا سر سے مرے سایہ نہ گیا
دستور محبت کا سکھایا نہیں جاتایہ ایسا سبق ہے جو پڑھایا نہیں جاتا
دیکھی ہیں ایسی ان کی بہت مہربانیاںاب ہم سے منہ میں موت کے جایا نہ جائے گا
وہ اس جہان سے حیران جایا کرتے ہیںجو اپنے آپ کو پہچان جایا کرتے ہیں
اس قدر بھی تو مری جان نہ ترسایا کرمل کے تنہا تو گلے سے کبھی لگ جایا کر
غرور حسن کو باطل سمجھ کرسراپا عشق بن جایا کریں گے
پانی میں کنکر برسایا کرتے تھےوہ دن جب ہم لمحے ضائع کرتے تھے
آنکھوں میں اشک قلب پریشاں نظر اداساس طرح ان کو چھوڑ کے جایا نہ جائے گا
کس قدر ظلم ڈھایا کرتے تھےیہ جو تم بھول جایا کرتے تھے
میرے جیسا کوئی پاگل نہ کہیں مل جائےتم کسی موڑ پہ تنہا کبھی جایا نہ کرو
رات ہمارے گھر جلدی آ جایا کرہمیں سویرے کام پہ جانا ہوتا ہے
پہلے پیدل پیدل جایا کرتے تھےپھر دونوں اک بس میں بیٹھا کرتے تھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books