تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "jab.ha"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "jab.ha"
غزل
جو آپ در سے اٹھا نہ دیتے کہیں نہ کرتا میں جبہہ سائی
اگرچہ یہ سر نوشت میں تھا تمہارے سر کی قسم نہ ہوتا
مومن خاں مومن
غزل
نہ آیا رحم کچھ بھی آہ دل میں اس ستم گر کے
ہماری جبہہ سائی کے اثر سے آستاں رویا
وحشتؔ رضا علی کلکتوی
غزل
کچھ ایسی کی میں نے جبہہ سائی کہ مٹ گئی بخت کی برائی
ملا جو اس در سے داغ سجدہ ستارہ چمکا مری جبیں کا
جلیل مانک پوری
غزل
آب زمزم سے میں دھو لوں اپنی پیشانی کے تئیں
در پہ تب اس کے ارادہ جبہہ سائی کا کروں