aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jahannam"
اے خدا پھر یہ جہنم کا تماشا کیا ہےتیرا شہکار تو فی النار نہیں ہو سکتا
آتش عشق وہ جہنم ہےجس میں فردوس کے نظارے ہیں
لو وہ صدیوں کے جہنم کی حدیں ختم ہوئیںاب ہے فردوس ہی فردوس جہاں تک آؤ
جنت میں جائیں ہم کہ جہنم میں جائیں ہممل جائے تو کہیں نہ کہیں تجھ کو پائیں ہم
مجھ میں جنت بھی مری اور جہنم بھی مراجاری و ساری جزا اور سزا ہے مجھ میں
جہنم ہو کہ جنت جو بھی ہوگا فیصلہ ہوگایہ کیا کم ہے ہمارا اور ان کا سامنا ہوگا
محال ہے کہ جہنم میں خلد سے جائیںجو در پر آپ کے جاتا ہے گھر نہیں آتا
اے محبت تو اک عذاب سہیزندگی بے ترے جہنم ہے
شیخ جی ہم تو جہنم کے پرندے ٹھہرےآپ کے پاس تو فردوس کی چابی ہوگی
جنت ملی جھوٹوں کو اگر جھوٹ کے بدلےسچوں کو سزا میں ہے جہنم بھی گوارا
سینے میں آگ جہنم سیاور جھونکے باغ ارم ایسے
صدق و صفائے قلب سے محروم ہے حیاتکرتے ہیں بندگی بھی جہنم کے ڈر سے ہم
فنا کا ہوش آنا زندگی کا درد سر جانااجل کیا ہے خمار بادۂ ہستی اتر جانا
جہنم سے ہم بے قراروں کو کیاجو آتش پہ ٹھہرے وہ پارا نہیں
ناز جس خاک وطن پر تھا مجھے آہ جگرؔاسی جنت پہ جہنم کا گماں ہوتا ہے
یہی جہاں ہے جہنم یہی جہاں فردوسبتاؤ عالم بالا کے سیربینوں کو
نور سحر ہے جان تصور ظلمت شب سے کون ڈرےلاکھ بنی ہے زیست جہنم سامنے جنت آج بھی ہے
حرف انکار ہے کیوں نار جہنم کا حلیفصرف اقرار پہ کیوں باب ارم کھلتا ہے
بھرتے رہتے ہیں جہنم زندگی کے چارہ سازدشمن جاں ہیں اگر گہری نظر سے دیکھیے
یوں مرے پاس سے ہو کر نہ گزر جانا تھابول اے شخص تجھے کون نگر جانا تھا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books