aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jamdhar"
جو مرے حصے میں آوے تیغ جمدھر سیل و کاردیہ فضولی ہے کہ میں ہی کشتۂ شمشیر ہوں
یہ دل کیوں کر نگہ سے اس کی چھدتے ہیں میں حیراں ہوںنہ خنجر ہے نہ نشتر ہے نہ جمدھر ہے نہ بھالا ہے
کھینچے ہے کوئی بھی تیغ پیارےجمدھر کہ جب آب دار ہووے
فرق ہرگز نہیں جو تجھ سے ملاوے آنکھیںتیر اور خنجر و جمدھر کے زخم چاروں ایک
میں اپنی ہی الجھی ہوئی راہوں کا تماشہجاتے ہیں جدھر سب میں ادھر کیوں نہیں جاتا
جدھر جاتے ہیں سب جانا ادھر اچھا نہیں لگتامجھے پامال رستوں کا سفر اچھا نہیں لگتا
جلوہ از بس کہ تقاضائے نگہ کرتا ہےجوہر آئنہ بھی چاہے ہے مژگاں ہونا
رینگنے کی بھی اجازت نہیں ہم کو ورنہہم جدھر جاتے نئے پھول کھلاتے جاتے
اپنی مرضی سے کہاں اپنے سفر کے ہم ہیںرخ ہواؤں کا جدھر کا ہے ادھر کے ہم ہیں
تیرے پہلو سے جو اٹھوں گا تو مشکل یہ ہےصرف اک شخص کو پاؤں گا جدھر جاؤں گا
وحشت خواب عدم شور تماشا ہے اسدؔجو مزہ جوہر نہیں آئینۂ تعبیر کا
لاکھ روکیں یہ اندھیرے مرا رستہ لیکنمیں جدھر روشنی جائے گی ادھر جاؤں گا
چاند کا خواب اجالوں کی نظر لگتا ہےتو جدھر ہو کے گزر جائے خبر لگتا ہے
لپٹ جاتی ہے سارے راستوں کی یاد بچپن میںجدھر سے بھی گزرتا ہوں میں رستہ یاد رہتا ہے
تری دنیا میں جینے سے تو بہتر ہے کہ مر جائیںوہی آنسو وہی آہیں وہی غم ہے جدھر جائیں
انجمؔ تمہارا شہر جدھر ہے اسی طرفاک ریل جا رہی تھی کہ تم یاد آ گئے
سب لوگ جدھر وہ ہیں ادھر دیکھ رہے ہیںہم دیکھنے والوں کی نظر دیکھ رہے ہیں
بٹھا دیا مجھے دریا کے اس کنارے پرجدھر حباب تہی جام بھی نہیں آتا
جدھر دیکھا نشورؔ اک عالم دیگر نظر آیامصیبت میں یہ دنیا اجنبی معلوم ہوتی ہے
جگ میں آ کر ادھر ادھر دیکھاتو ہی آیا نظر جدھر دیکھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books