aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jamtaa"
جان تم پر نثار کرتا ہوںمیں نہیں جانتا دعا کیا ہے
رنگ جمتا ہے یاں نہ آنے کایعنی مہندی لگائے بیٹھے ہیں
قدم جمتا نہیں تیری گلی میںکسی بیتاب کی میت گڑی ہے
حبس چھٹ جائے دیا جلتا رہےگھر بس اتنا ہی ہوا دار اچھا
دم بدم ہر بات میں کرتے ہو ٹھنڈی گرمیاںآپ کی اکھڑی ہوئی باتوں پہ جمتا کون ہے
کہاں مے خانہ کا دروازہ غالبؔ اور کہاں واعظپر اتنا جانتے ہیں کل وہ جاتا تھا کہ ہم نکلے
خون جمتا سا رگ و پے میں ہوئے شل احساسدیکھے جاتی ہے نظر ہول تماشا کیسا
سکہ اپنا نہیں جمتا ہے تمہارے دل پرنقش اغیار کے کس طور سے جم جاتے ہیں
لہو آنکھوں میں جمتا جا رہا ہےیہ دریا خشک پڑتا جا رہا ہے
جمتا ہے اپنے ذکر سے اب محفلوں کا رنگرہتے ہیں اپنے گھر میں مگر جا بجا ہیں ہم
شعلہ رویوں کے مقابل رنگ جمتا ہی نہیںاڑ نہ جائے بزم سے بن کر دھواں بتی چراغ
منتظر آنکھوں میں جمتا خوں کا دریا دیکھتےتم نہیں آتے تو ساری عمر رستہ دیکھتے
جمتا ہی نہیں نوک مژہ پر کوئی آنسوکانٹے پہ تلے جو وہ گہر ڈھونڈھ رہا ہوں
جمتا نہ میرے نام پہ تشکیک کا غبارتاریخ کے ورق ہی کھنگالے نہیں گئے
تیری ٹھوکر کے آگے او ظالمپاؤں جمتا نہیں قیامت کا
کل اور جز کی رام کہانی مجھ کو سمجھ نہیں آتیسنتے ہیں قطرہ بھی دریا ہو جاتا ہے بابا جی
نقشہ ایسا ہے مرے شمشاد کارنگ جمتا ہی نہیں بہزاد کا
نہ کوئی رنگ ہے عکس سفر پہ جمتا ہوانہ کوئی خواب ہے چشم گراں سنبھالے ہوئے
جانتا ہوں ثواب طاعت و زہدپر طبیعت ادھر نہیں آتی
مینا بہ مینا مے بہ مے جام بہ جام جم بہ جمناف پیالے کی ترے یاد عجب سہی گئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books