aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "janam-din"
خزاں کی رت ہے جنم دن ہے اور دھواں اور پھولہوا بکھیر گئی موم بتیاں اور پھول
میں تکیے پر ستارے بو رہا ہوںجنم دن ہے اکیلا رو رہا ہوں
تحفہ ملتا ہے جب جنم دن پہختم ہوتی ہے سال کی حیرت
لکھا جنم دن پہ اس کو میں نےوہ خط بھی اس کو ملا نہیں ہے
اس جنم دن یہ اداسی مجھے کھا جائے گیدو برس باد جوانی سے نکل جانا ہے
گھرا ہوا ہوں جنم دن سے اس تعاقب میںزمین آگے ہے اور آسماں مرے پیچھے
اس جنم دن یہ اداسی مجھے کھا جائے گیدو برس بعد جوانی سے نکل جانا ہے
نہیں معلوم میرا حافظہ کس سمت رہتا ہےمگر وہ یاد رکھتی ہے جنم دن تک مناتی ہے
اہل خانہ مجھے اب وقت نہیں دے پاتےویسے ہر سال جنم دن پہ گھڑی ملتی ہے
وہ جنم دن پہ بلاتے ہیں ہمیشہ مجھ کوہر نیا سال بانداز وصال آتا ہے
دیکھتے رہ گئے ہونٹوں کی ہنسیآپ نے درد نہ جانا دل کا
جاناں دل کا شہر نگر افسوس کا ہےتیرا میرا سارا سفر افسوس کا ہے
ڈھب دیکھے تو ہم نے جانا دل میں دھن بھی سمائی ہےمیراجیؔ دانا تو نہیں ہے عاشق ہے سودائی ہے
ریت بھری ہے ان آنکھوں میں آنسو سے تم دھو لیناکوئی سوکھا پیڑ ملے تو اس سے لپٹ کے رو لینا
خیال جان سے بڑھ کر سفر میں رہتا ہےوہ میری روح کے اندر سفر میں رہتا ہے
دن کا لباس درد تھا وہ تو پہن چکےرات آئی جانے کون سا غم اوڑھنا پڑے
جنم سے پہلے کی کھاتا بہی کی قید میں ہوںمیں ایک بوڑھی سی پاگل صدی کی قید میں ہوں
سانحہ جو بھی جنم لیتا ہے لمحہ لمحہخانۂ دل سے مرے ہوتا ہوا جاتا ہے
کمی کیا رہ گئی تھی قربتوں میںسمجھ آنے لگے گا فاصلوں میں
ہمارے خون کے پیاسے پشیمانی سے مر جائیںاگر ہم ایک دن اپنی ہی نادانی سے مر جائیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books