aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jang"
کس کو ہے ذوق تلخ کامی لیکجنگ بن کچھ مزا نہیں ہوتا
میں دشمنوں سے اگر جنگ جیت بھی جاؤںتو ان کی عورتیں قیدی نہیں بناؤں گا
آئینوں کو زنگ لگااب میں کیسا لگتا ہوں
سورج سے جنگ جیتنے نکلے تھے بےوقوفسارے سپاہی موم کے تھے گھل کے آ گئے
زندہ رہنا ہے تو حالات سے ڈرنا کیساجنگ لازم ہو تو لشکر نہیں دیکھے جاتے
مرے حریف مری یکہ تازیوں پہ نثارتمام عمر حلیفوں سے جنگ کی میں نے
یہ ہے تو سب کے لیے ہو یہ ضد ہماری ہےاس ایک بات پہ دنیا سے جنگ جاری ہے
جنگ چھڑ جائے ہم اگر کہہ دیںیہ ہماری زبان ہے پیارے
بھر جائیں گے جب زخم تو آؤں گا دوبارامیں ہار گیا جنگ مگر دل نہیں ہارا
اکیلے ہیں وہ اور جھنجھلا رہے ہیںمری یاد سے جنگ فرما رہے ہیں
جنگ کا ہتھیار طے کچھ اور تھاتیر سینے میں اتارا اور ہے
تشکیک ہے، نہ جنگ ہے مابین عقل و دلبس یہ یقین ہے کہ خدا ہے، یہ عشق ہے
خشک دیوار میں سیلن کا سبب کیا ہوگاایک عدد زنگ لگی کیل تھی تصویر کے بعد
نہیں مروں گا کسی جنگ میں یہ سوچ لیامیں اب کی بار محبت میں مارا جاؤں گا
جنگ ہاری نہ تھی ابھی کہ فرازؔکر گئے دوست درمیاں سے گریز
روشنی کی جنگ میں تاریکیاں پیدا ہوئیںچاند پاگل ہو گیا تارے بھکاری ہو گئے
میں نے اس کو پچھاڑنا ہے میاںمیری سائے سے جنگ جاری ہے
وہ کیوں کہیں گے کہ دونوں میں امن ہو جائےہماری جنگ سے جن کی کمائی جاری ہے
جن میں جنگ و جدل کے قصے ہوںوہ کتب کیوں پڑھا کرے کوئی
تلوار کا سوال یہی جنگجو سے تھاکیوں آج تک میان میں رکھا گیا مجھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books