تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "jhakka.d"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "jhakka.d"
غزل
نوح ناروی
غزل
آوازوں کے انگ انگ میں درد کے نشتر چبھنے لگے
پیاسی آنکھوں کے صحرا میں ریت کا جھکڑ چلنے لگا
شمیم حنفی
غزل
کوئی بھی رت ہو میں موجود ہوں ریگستان کے آخر پر
گرم ہواؤں کے جھکڑ میں کھل اٹھتا ہے ببول مرا
ثروت حسین
غزل
موسمیات کے ماہر ہونے کے تو دعویدار سبھی ہیں
ہم سمجھیں جو حبس گھٹائے ہم مانیں جو جھکڑ ٹالے
شریف کنجاہی
غزل
احمد سلمان
غزل
مری داستاں کا عروج تھا تری نرم پلکوں کی چھاؤں میں
مرے ساتھ تھا تجھے جاگنا تری آنکھ کیسے جھپک گئی