تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "jhim"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "jhim"
غزل
یہ قصوں کی رم جھم میں بھیگا ہوا حلقۂ گفتگو ہے
یہاں چپ ہی رہنا کہ تاثیر لفظ و بیاں کھو نہ جائے
عزم بہزاد
غزل
اک دستک کی رم جھم نے اندیشوں کے در کھول دیئے
رات اگر ہم سو جاتے تو سپنا دیکھنے والے تھے
سلیم کوثر
غزل
مانا ہجر کی رات ہے یہ پر کتنی خوشی کی بات ہے یہ
غم کی رم رم جھم کی ہمدم بزم طرب کا حصہ ہے
ادریس بابر
غزل
وہ دھیمے لہجے کے زیر و بم میں پھوار جیسی حسین رم جھم
ہے گفتگو میں بہم تسلسل رواں رواں سا چناب جیسا