aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "junuu.n-kaar"
جنوں کار فرما ہوا چاہتا ہےقدم دشت پیما ہوا چاہتا ہے
گر جنوں کر مجھے پابند سلاسل جاتاپاؤں رکھنے کا ٹھکانا تو کہیں مل جاتا
عمر آخر ہے جنوں کر لوں بہاراں پھر کہاںہاتھ مت پکڑو مرا یارو گریباں پھر کہاں
یہ کارگاہ جنوں بھی عجیب دنیا ہےکہ اس کے سائے میں ہر انقلاب پلتے ہیں
سلگ اٹھے ہے جو صحرا بھی پائے وحشت سےتو کارگاہ جنوں پر سحاب بنتا ہوں
بعد مجنوں کیوں نہ ہوں میں کار فرمائے جنوںعشق کی سرکار سے ملبوس رسوائی ملا
ارے مجنوں سلیقے سے جنوں کریہ تیرا پرسنل صحرا نہیں ہے
وحشتوں کو بھی اب کمال کہاںاب جنوں کار بے مثال کہاں
کہاں چین تیرے جنوں کار کوغم دو جہاں سے مبرا سہی
میرؔ اب بہار آئی صحرا میں چل جنوں کرکوئی بھی فصل گل میں نادان گھر رہے ہے
پھر مٹ گئے دلوں سے جنوں کار ولولےپھر بے نوا ہیں سلمی و ریحانہ آج کل
مرے جنوں کا نتیجہ ضرور نکلے گااسی سیاہ سمندر سے نور نکلے گا
جنوں کا رقص بھی کب تک کروں گاکہیں میں بھی ٹھکانے جا لگوں گا
جنوں کم جستجو کم تشنگی کمنظر آئے نہ کیوں دریا بھی شبنم
خرد گزیدہ جنوں کا شکار یعنی میںملا تھا غم کو بھی اک غم گسار یعنی میں
جنوں کا مرے امتحاں ہو رہا ہےسکوں آج بار گراں ہو رہا ہے
لگتا ہے پھر جنوں کا کوئی وار ہو گیاہر شخص مجھ سے برسر پیکار ہو گیا
چلتا رہا ہوں اور جنوں کم نہیں کیارستوں نے بھی سراغ فراہم نہیں کیا
گلشن میں جنوں کا مجھے ساماں نظر آیاجو پھول کھلا چاک گریباں نظر آیا
جنوں کا ذکر مرا عام ہو گیا تو کیامیں تیرے شہر میں بدنام ہو گیا تو کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books