aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jur.a"
بابا الف نے شب کہا نشہ بہ نشہ کر گلےجرعہ بہ جرعہ رنج ہے جام بہ جام رنج ہے
واعظ نہیں کیفیت مے خانہ سے آگاہیک جرعہ بدل ورنہ یہ مندیل دھر آوے
ہمارے حصے کا اک جرعہ بھی نہیں باقینگاہ دوست کی مے خانگی کو کیا کیجے
آخری جرعہء پر کیف ہو شاید باقیاب جو چھلکا تو چھلک جائے گا ساغر میرا
وہی کذب ہے وہی جھوٹ ہے وہی جرعہ ہے وہی گھونٹ ہےوہی جوش ہے وہی ولولہ تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
دل فسردہ میں ہوتی ہے زندگی پیدانشورؔ جرعۂ صہبا بھی زندگانی ہے
میں کیا کیا جرعۂ خوں پی گیا پیمانۂ دل میںبلا نوشی مری کیا اک مئے ساغر شکن تک ہے
خوب اگر جرعہ مے نوش نہیں کر سکتےخاطر جمع مے آشام سے یہ کام کرو
جرعۂ آخر مے ہے کہ گراں خوابیٔ شبچاند سا ڈوب رہا ہے مرے اندر کوئی
پینا ہو تو اک جرعۂ زہراب بہت ہےہم تشنہ دہن تہمت بادہ نہیں رکھتے
پیا ہے شیشۂ گردوں سے جس نے اک جرعہمثال جام وہ با دیدۂ پر آب اٹھا
تو نہیں ہے تو ہر اک جرعۂ مہتاب صفتیاد کی آنکھ سے ٹپکی ہوئی تنہائی ہے
بس ایک نعرۂ رندانہ ایک جرعۂ تلخپھر اس کے بعد جو عالم بھی ہو نیا ہوگا
اک جرعۂ آخر کی کمی رہ گئی آخرجتنی وہ پلاتے گئے آنکھوں نے کہا اور
جب رنگ بدلتا ہے اس چشم فسوں گر کاہر جرعۂ صہبا کی تاثیر بدلتی ہے
آ مل کے پھر بنائیں مے خانۂ محبتمیں جرعہ کش بنوں تو پیمانہ ساز ہو جا
مے بے خودی کا ساقی مجھے ایک جرعہ بس تھانہ کبھی نشہ اترتا نہ کبھی خمار ہوتا
غیر ہوں جرعہ کش بزم تمنا افسوسخون کے گھونٹ میں پیتا رہا خاموش رہا
جرعۂ تلخ بھی ہے جام گوارا بھی ہےزندگی جشن گہہ بادہ کشی ہے یارو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books