aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ka.dve"
منظرؔ میٹھی باتیں بھی تو کرتا ہےکڑوے بول سنا جاتا ہے بعض اوقات
آنکھیں بجھا کے خود کو بھلا کے آج شناسؔ میں آیا ہوںتلخ تھیں لہجوں کی برساتیں رنگ بھی کڑوے کسیلے تھے
سب امیدوں کے پیچھے مایوسی ہےتوڑو یہ بادام بھی کڑوے نکلیں گے
یہ کیا سمجھ کے کڑوے ہوتے ہیں آپ ہم سےپی جائے گا کسی کو شربت نہیں ہے کوئی
چاہے جتنا شہد پلا دو شاخوں کونیم کے پتے پھر بھی کڑوے نکلیں گے
میٹھے لوگوں سے مل کر ہم نے جاناتیکھے کڑوے اکثر سچے ہوتے ہیں
ایسی بنجر باتیں ایسے کڑوے بولایسے سندر کومل سرخ رسیلے ہونٹ
کڑوے دھرے ہوئے ہیں جو نواب کے حضورباہر ہے اپنے جامہ سے اے باغباں بسنت
وو شیریں لب کی کڑوے بول امرت ہیں مرے حق میںتجھے معلوم کیا ہے لذت دشنام اے واعظ
کچھ کڑوے گھونٹ چاہئیں ہر رات اس کو ابیوں اور بڑھ گیا ہے یہ خرچہ وجود کا
لفظ کڑوے ہیں تیرے لہجے کےزہر کتنا تری زبان میں ہے
ہوس کی بستیاں آتش زدہ تھیںبڑے کڑوے کسیلے واقعے تھے
اس کو بھی لو پینے پڑ گئے کڑوے کڑوے گھونٹرس بھرے نینا میٹھی چتون اور سپنا بے چین
شہری بھونرے سے کہنا اے باد صبانیم کے پتے گاؤں میں اب بھی کڑوے ہیں
اک پل ملاپ پھر کڑے کڑوے کٹھن ویوگمقصد تھا بس یہی ترے میرے ظہور کا
شکر لب کہا میں نے کڑوے ہوئے تمعبث منہ کو مجھ سے ستم گر بنایا
ہماری تلخ گفتاری پہ مت جاکہ ہم کڑوے مگر دل کے کھرے ہیں
دیکھ لے تو کھول کر اپنی یہ زنبیل سخناور تو کچھ بھی نہیں کڑوے کسیلے لفظ ہیں
یہ میرا ظرف ہے جو میں نے کڑوے گھونٹ پی کر بھیسر محفل تری ساقی گری کی آبرو رکھ لی
کڑوے پھلوں کو شوق سے ہنس ہنس کے کھا لیاصحرا کے میزبان کو ناشاد کیا کریں
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books