تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ka.ngan"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "ka.ngan"
غزل
عامر امیر
غزل
نور کا تن ہے نور کے کپڑے اس پر کیا زیور کی چمک ہے
چھلے کنگن اکے جوشن ماشاء اللہ ماشاء اللہ
امیر مینائی
غزل
یہ باتوں باتوں میں مجھ کو بتا گئے تنویرؔ
کل اس کے ہاتھ کا کنگن گھما رہا تھا میں
محسن آفتاب کیلاپوری
غزل
اے صحن چمن کے زندانی کر جشن طرب کی تیاری
بجتے ہیں بہاروں کے کنگن زنجیر کی یہ آواز نہیں
قتیل شفائی
غزل
مثل شاخ گل لچکتی ہے کلائی بار بار
گجرے پھولوں کے ہیں یا کنگن تمہارے ہاتھ میں