aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kaar-e-savaab"
خیال لمس کا کار ثواب جیسا تھااثر صدا کا بھی موج شراب جیسا تھا
خدا ہی جانے یہ کار ثواب کیسے ہواوہ اپنی ذات میں شعلہ تھا آب کیسے ہوا
سبھی عذر ہائے گناہ جب ہوئے مستردتو دلیل کیسی دفاع کار ثواب میں
لوگ یوں تیرا نام لیتے ہیںکوئی کار ثواب ہو جیسے
عشق کو تم گناہ سمجھتے رہےیہ تو کار ثواب تھا جانی
کیسی نیکی کہاں کا کار ثوابمیں نے اک قیمت گناہ بھری
جیسے ہوتا ہے ایک کار گناہویسے کار ثواب ہوتا ہے
جھوٹ اب بولتے ہیں لوگ ایسےیہ بھی کار ثواب ہو جیسے
آنکھوں آنکھوں میں اس کو سجدہ کیاگویا کار ثواب تک آئے
سجدۂ عشق کر ادا طرزیؔیہ بھی کار ثواب ہو جائے
برا سہی میں پہ نیت بری نہیں میریمرے گناہ بھی کار ثواب میں لکھنا
تجھ پہ ہم اک کتاب لکھ بیٹھےاس کو کار ثواب لکھ بیٹھے
اب میکشوں کا پینا کار ثواب ٹھہرےساغر چھلک رہے ہیں ہاتھوں میں پارسا کے
ٹھوکر میں اس کو رکھنا ہی کار ثواب ہےدنیا تو ہے جناب اتارا فقیر کا
کار ثواب دین میں لازم تھا ہم پہ سوکر دی ستم گران کی امداد روئے ہم
ہم سے مے کش جو توبہ کر بیٹھیںپھر یہ کار ثواب کون کرے
تو بتاتا جو راہ مے خانہشیخ کار ثواب ہو جاتا
خیرات ہی پلا دے کوئی جام ساقیادیر اس قدر نہ چاہئے کار ثواب میں
قدم قدم پہ جہاں میں ہے امتحان حیاتعذاب چھوڑ دے کار ثواب لیتا چل
اشکوں کو صفیؔ ہنس کے لٹا دل کو لہو کرتیرے لیے اب کار ثواب اترے ہیں کتنے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books