aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kaif-e-kashish"
وہ سنورتے وقت بھی ڈرنے لگے ہیں اے کششؔجیسے آنکھوں سے کوئی کاجل اڑا لے جائے گا
چاہتوں کی آس میں ڈھونڈھا زمانہ اے کششؔتیری خاطر دوسرے لوگوں کو ٹھکرانا پڑا
گھر آئے سارے دن کی تھکن لے کے اے کششؔبچوں کو دیکھتے ہی نئی تازگی ملی
تمہارے حسن فسوں کار نے جلا بخشیتمہاری چشم محبت ہے مے کشی کے لیے
مانگ لاتے کششؔ طبیبوں سےدرد دل کی اگر دوا ہوتی
جو نہ آئے تھے پہلے تصور میں بھیاے کششؔ آج وہ میرے گھر آ گئے
نکلی ہے قید اشک سے مدت میں یہ کششؔاس مرحلے کے بعد زمانے بدل گئے
کہیں کھو گئی ہے جو سانس ہی تو دھڑک کے دل یہ کرے بھی کیاکسی بے وفا کی کششؔ کے غم رہ با وفا پہ بھلا دئے
راہ حق میں جو ہر اک چیز لٹاتا ہے کششؔاس کی جھولی کو خدا غیب سے بھر دیتا ہے
کششؔ کے سر پہ تھا جب والدین کا سایہکبھی بھی ان کی دعا بے اثر نہیں آئی
سنا ہے قصۂ غم جس نے رویا ہے پیہمعجیب درد کششؔ تیری داستان میں ہے
ظالم نے سوچ کر یہ زباں کاٹ دی کششؔمظلوم کی زباں پہ نہ آہ و فغاں رہے
جلا کے دل کو اجالا کیا ہے محفل میںہجوم غم میں کششؔ ہم نے شاعری کی ہے
شاید کہ میرے شعروں میں کچھ بات ہے کششؔپہچاننے لگے ہیں اب اہل نظر مجھے
درد میں لطف خلش کیف کشش پاتا ہوںکیا وہ پھر عزم تماشائے جگر رکھتے ہیں
وہ کل کی فیس بک وہ کیفؔ و شعریؔوہ دیکھو چاند سورج ساتھ نکلے
کم ہوئی کیا فسردگی کیفؔ الم نصیب کیآپ نے دیکھ تو لیا بارہا مسکرا کے بھی
دھڑکتے شعر سنے ہم نے بنت کیفؔ سے آجملے ہم ایک محبت کی شاعرہ سے بھی
کار گاہ نقوش عبرت کوکیفؔ سب کائنات کہتے ہیں
کچھ روز سے وہ کیفؔ جو اک گوشہ نشیں تھارسوا سر بازار ہے معلوم نہیں کیوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books