aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kamaal-e-zabt"
کمال ضبط کو خود بھی تو آزماؤں گیمیں اپنے ہاتھ سے اس کی دلہن سجاؤں گی
کمال ضبط کو یکسر بھی آزمانا نہیںتباہ کیجیے چپ چاپ پر جتانا نہیں
کمال ضبط کی ہوگی بیاں تفسیر کاغذ پررقم کر دوں گا ایسی دل نشیں تحریر کاغذ پر
خود قلب مرا جلوہ گہ حسن ازل ہےاے ضبطؔ میں جویائے صنم خانہ نہیں ہوں
کمال شوق میں منزل سے قرب ہو تو گیامزا تو جب ہے کہ رفتار تیز تر ہو جائے
ضبطؔ جب ضبط غم کی ہے تاکیدکیوں نہ یہ جبر اختیار کروں
اتنی بوجھل ہے ضبطؔ زلف حیاتآدمیت کے رہ گئے شانے
تصورات کی رنگینیاں ہیں پیش نظرچمن میں ضبطؔ بہ رنگ بہار ہم بھی ہیں
نہیں جو ضبط کی توفیق دے خدا کے سواکہ لاکھ غم بھی ہیں عمر گریز پا کے سوا
وہ دوستوں کے عزائم سے ضبطؔ کیا بچتاجو دشمنوں کی طرف سے بھی حسن ظن میں رہا
وعدۂ وصل کر کے وہ روٹھےضبطؔ جاتے ہیں اب منانے کو
اپنے روٹھے کو منانا ضبطؔ گو آساں نہیںہے تقاضائے محبت لیں نہ گھبرانے کا نام
ضبطؔ وہ ندرت گفتار ملی ہے مجھ کوشوق سے سنتا ہے اکثر مری تقریر کوئی
ہے ضبطؔ عام ہماری یہ دعوت مشروطاگر ضمیر کو اپنے جگا سکو تو چلو
تلاش یار اور اس بے خودی میں ضبطؔ کب ممکنوہ عالم ہے بتا سکتے نہیں خود ہی نشاں اپنا
میں ضبطؔ سنگ میل سمجھتا رہا جسےوہ شخص میری راہ کا پتھر بنا رہا
آتشؔ عشق نہ سینے میں اگر تیز ہوئیسرد آہوں کا بھلا ضبطؔ اثر کیا ہوگا
کیا پوچھتے ہو ضبطؔ کا مسکن بتائیں کیاہے اک حریم ناز میں کاشانہ آج کل
ضبطؔ اب کچھ ہے امید ارتقائے زندگیدل میں آتا ہے نظر پھر رنگ مے خانہ مجھے
اپنا طریق ضبطؔ زمانے سے ہے جدافکر عذاب ہے نہ تمنا ثواب کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books