aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kamaate"
کب تک ابھی رہ دیکھیں اے قامت جانانہکب حشر معین ہے تجھ کو تو خبر ہوگی
ہے سوا نیزے پہ اس کے قامت نوخیز سےآفتاب صبح محشر ہے گل دستار دوست
قامت جاں کو خوش آیا تھا کبھی خلعت عشقاب اسی جامۂ صد چاک سے خوف آتا ہے
تعریف کیا ہو قامت دل دار کی شکیبؔتجسیم کر دیا ہے کسی نے الاپ کو
ساز ایمائے فنا ہے عالم پیری اسدؔقامت خم سے ہے حاصل شوخیٔ ابرو مجھے
بس ایک قامت زیبا کے خواب میں رہنابسا ایک شخص کو حد مثال کر رکھنا
اس نے دیکھا ہی نہیں قامت زیبا تیراجو یہ کہتا ہو کہ گلشن میں نہال اچھا ہے
مصلحت سحر بہت پھونکتی پھرتی ہے بھرےکم قد و قامت وحشت نہیں ہم کر سکتے
قامت یار کو ہم یاد کیا کرتے ہیںسرو کو صدقے میں آزاد کیا کرتے ہیں
گو شہر میں پیمائش قد عام ہے لیکناک شخص بھی ہم قامت سایہ نہیں نکلا
اے قامت دلدار گزشتہ کی معافیپہلے کوئی معیار نہیں تھا مرے آگے
یار پیسہ تو کماتے پھر رہے ہیں دوست سبنام ہم کو تھا کمانا شاعری کرنے لگے
قامت دل ربا پر شباب آ گیایا سوا نیزے پر آفتاب آ گیا
بھرم کھل جائے ظالم تیرے قامت کی درازی کااگر اس طرۂ پر پیچ و خم کا پیچ و خم نکلے
مر کے بھی قامت محبوب کی الفت نہ گئیہو چکا حشر بھی لیکن یہ قیامت نہ گئی
دعوت دید جو اس قامت رنگیں کی ملیبزم میں ہم بھی لیے یہ رخ زرد آ بیٹھے
قامت بالا کا رتبہ ہے دوبالا سرو سےطرہ ہے سنبل پہ زلف یار قیصر باغ میں
کیا ایمان تازہ قامت دل دار نے ایساسفیرؔ اب ہم بھی انکار قیامت کر نہیں سکتے
درد کا زندہ رہنا پیاس کا معجزہ ہےدیوانے ہی یہ بن باس کماتے ہیں
ہے قیامت بپا کہ جلوے میںقامت خوش خرام ہے تیرا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books