aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "karakht"
مرے لیے تو وہ خنجر بھی پھول بن کے اٹھازبان سخت تھی لہجہ کبھی کرخت نہ تھا
یہ اور بات کہ وہ لب تھے پھول سے نازککوئی نہ سہہ سکے لہجہ کرخت ایسا تھا
کرخت ہونے لگے ہیں بجھے ہوئے لہجےمرے مزاج میں شائستگی کے آنے سے
ہر دم طرف ہے ویسے مزاج کرخت کاٹکڑا مرا جگر ہے کہو سنگ سخت کا
سمجھتے کیوں نہیں یہ شاعر کرخت نواسخن کہاں کا جو لہجے کی دل کشی سے گئے
جہاں پہ مجھ کو حلیمی سے کام لینا تھااسی مقام پہ لہجہ مرا کرخت ہوا
ہم ہنس کر اسے رلا دیتےوہ اور کرخت ہوا ہی نہیں
لبوں سے چھوٹ کے دیوار دل سے جا لگتامری زبان کا پتھر کرخت ہو جاتا
گزرتے وقت کی صورت حریف بھی نہ رہےبری نگاہ نہ لہجے کرخت کچھ بھی نہیں
اس کا لہجہ کرخت ہوتا گیادل ہمارا بھی سخت ہوتا گیا
دنیا مرے مزاج کو سمجھی نہیں ابھیشاید اسی لئے میرا لہجہ کرخت ہے
مجھے کسی نے سنا ہی نہیں توجہ سےمیں بد زبان صدائے کرخت ہوں شاید
بہت لطیف ہے اردو غزل کا پیراہنکرخت لہجے سے اس کو نہ تار تار کریں
اس کا لہجہ کرخت ہو گیا ہےاور میں حسن ظن کیے ہوئے ہوں
بجھا چراغ تھی میں حاسدوں کی آنکھوں میںدعا کے شہر میں آئی تو سبز بخت ہوئی
رتھ سے ہتھیلیوں پہ اترتی ارے غضبمخمل گھسیٹتی ہے زمین کرخت پر
تھے پیڑ پر تو مجھ کو بہت خوش نما لگےتوڑے تو جتنے پھل تھے کسیلے کرخت تھے
اک چہرۂ کرخت نے چونکا دیا مجھےدیکھا جو غور سے تو کسی مہرباں کا تھا
لب گداز پہ الفاظ سخت رہتے ہیںزبان غیر کے لہجے کرخت رہتے ہیں
میں کہہ رہا ہوں سب کو دوبارہ کرخت ہےاس نے کیا ہے جو وہ اشارہ کرخت ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books