aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "karishma e aflas ur"
کوئی شائستۂ افکار و معانی نہ ملامطلع جاں نہ ہوا مصرع ثانی نہ ملا
شمع اخلاص و یقیں دل میں جلا کر چلئےظلمت یاس میں امید جگا کر چلئے
میں پستی اخلاق بشر دیکھ رہا ہوںپھر نظم جہاں زیر و زبر دیکھ رہا ہوں
حسن اخلاق و محبت کی فضا چھوڑ آئےہم جہاں پہنچے وہاں بوئے وفا چھوڑ آئے
اے جان حسن افسر خوباں تمہیں تو ہومیں اک گدائے عشق ہوں سلطاں تمہیں تو ہو
یہ ساعت رنگینیٔ افکار رہے گیتا عمر یوں ہی گرمئ بازار ہے گی
مرا سینہ ہے مشرق آفتاب داغ ہجراں کاطلوع صبح محشر چاک ہے میرے گریباں کا
آفتاب و ماہ و انجم کہکشاں ہونے لگےخاک کے ذرے حریف آسماں ہونے لگے
کرشمۂ مئے توحید اے تعال اللہسرور ہے مرے ساقی کو اور پی میں نے
بس ایک تحفۂ افلاس کے سوا ساقیؔمشقتوں نے مری اور کیا دیا ہے مجھے
ہیں سیر بوریائے توکل کے فاقہ مستہوتے ہیں مضطرب دم افلاس اور لوگ
تمام عمر یہ دیکھا کرشمۂ قسمتبگڑ بگڑ کے بنی اور بنی بنی نہ رہی
یہ اخلاص گراں مایہ بہت ہےتم آئے دل کو چین آیا بہت ہے
شادؔ افتاد ہر نفس مت پوچھحضرت قاضی و عسس مت پوچھ
یا مجھے افسر شاہانہ بنایا ہوتایا مرا تاج گدایانہ بنایا ہوتا
نہ اخلاص کامل نہ بیداد پوریوفا بھی ادھوری جفا بھی ادھوری
افکار حسیں لے کے غزل آج تک آئییوں داغؔ سے ہوتی ہوئی معراجؔ تک آئی
اخلاص و محبت کا عجب کال پڑا ہےماضی کا چلن وقت کی بانہوں میں پھنسا ہے
یہ خستہ چشم وا ہے ترے انتظار میںاے صبح منہ دکھا کہیں اے آفتاب آ
اے آفتاب محشر کھولوں ہوں داغ دل کاچمکا اگر یہ تارا معلوم ہو رہے گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books