aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kartoos"
توشے دانوں میں بھرے رہتے ہیں ان کے کارتوساس لیے خطرہ رکھے ہے ہر تلنگا آگ کا
رکے تو گردشیں اس کا طواف کرتی ہیںچلے تو اس کو زمانے ٹھہر کے دیکھتے ہیں
جان تم پر نثار کرتا ہوںمیں نہیں جانتا دعا کیا ہے
کرتا ہوں جمع پھر جگر لخت لخت کوعرصہ ہوا ہے دعوت مژگاں کیے ہوئے
میں اس کو ہر روز بس یہی ایک جھوٹ سننے کو فون کرتاسنو یہاں کوئی مسئلہ ہے تمہاری آواز کٹ رہی ہے
جلوہ از بس کہ تقاضائے نگہ کرتا ہےجوہر آئنہ بھی چاہے ہے مژگاں ہونا
پھر کوئی تازہ سخن دل میں جگہ کرتا ہےجب بھی لگتا ہے کہ لکھنے کو بچا کچھ بھی نہیں
شہد جینے کا ملا کرتا ہے تھوڑا تھوڑاجانے والوں کے لیے دل نہیں تھوڑا کرتے
میرؔ کے مانند اکثر زیست کرتا تھا فرازؔتھا تو وہ دیوانہ سا شاعر مگر اچھا لگا
آدم اور سدھر جائےتم بھی حد ہی کرتی ہو
کنیز ہو کوئی یا کوئی شاہزادی ہوجو عشق کرتا ہے کب خاندان دیکھتا ہے
تو جو اے زلف پریشان رہا کرتی ہےکس کے اجڑے ہوئے دل میں ہے ٹھکانا تیرا
تمہیں اس سے محبت ہے تو ہمت کیوں نہیں کرتےکسی دن اس کے در پہ رقص وحشت کیوں نہیں کرتے
ملنے کو یوں تو ملا کرتی ہیں سب سے آنکھیںدل کے آ جانے کے انداز جدا ہوتے ہیں
دل کی تکلیف کم نہیں کرتےاب کوئی شکوہ ہم نہیں کرتے
بتا اے ابر مساوات کیوں نہیں کرتاہمارے گاؤں میں برسات کیوں نہیں کرتا
جو تمہاری طرح تم سے کوئی جھوٹے وعدے کرتاتمہیں منصفی سے کہہ دو تمہیں اعتبار ہوتا
جب اس کی تصویر بنایا کرتا تھاکمرا رنگوں سے بھر جایا کرتا تھا
اب بھلا چھوڑ کے گھر کیا کرتےشام کے وقت سفر کیا کرتے
اثر بھی لے رہا ہوں تیری چپ کاتجھے قائل بھی کرتا جا رہا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books