تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "kaste"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "kaste"
غزل
شہر ہوس کے سودائی خود جن کی روحیں ننگی ہیں
میرے تن کی عریانی پر آوازے کیوں کستے ہیں
پریم واربرٹنی
غزل
عامر سہیل
غزل
جسے آپ گنتے تھے آشنا جسے آپ کہتے تھے با وفا
میں وہی ہوں مومنؔ مبتلا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
مومن خاں مومن
غزل
اب تو گھبرا کے یہ کہتے ہیں کہ مر جائیں گے
مر کے بھی چین نہ پایا تو کدھر جائیں گے