aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "katba-e-qabr"
پل دو پل کا ساتھ ہے اب روشنی کا چل پڑیںشام ہے اک کتبۂ قبر جواں کھولے ہوئے
وصل میں اچھی طرح جب بادہ پیمائی ہوئیاڑ گئی کافور بن بن کر حیا آئی ہوئی
قبر میں سوئیں گے آرام سے اب بعد فناآئے گا خواب عدم دیدۂ بے دار کے پاس
یہ رخنے ہیں یہ در ہیں یہ ترے اجداد کے سر ہیںادھر آ کتبۂ دیوار زنداں دیکھنے والے
ذرہ ذرہ ہے یہاں اک کتبۂ سر الستآپ ہی واقف نہیں ہیں رسم خط راز سے
ذکر تاریکیٔ قبر آیا کہ یہ یاد آئیبھولے دل سے شب فرقت کی مصیبت کیسے
اک آنکھ خوف تیرگیٔ قبر میں ہے بنداور ایک شوق عرصۂ محشر میں باز ہے
کھنڈر میں دفن ہوئی ہیں عمارتیں کیا کیالکھی ہیں کتبۂ دل پر عبارتیں کیا کیا
اپنی پیشانی پہ شہرت کی لکیریں کھینچ لےاپنے سینے سے لگا لے کتبۂ تشہیر کو
وہ کہ جس قبر پہ میلہ سا لگا رہتا تھاآج خستہ سا وہاں کتبۂ تنہائی ہے
تجھ سے تدبیر و عمل کتبۂ تقدیر نہ دیکھخواب سرمایہ ترا خواب کی تعبیر نہ دیکھ
کچھ دنوں بیٹھو سر قبر عزیزؔ بے نواخانقاہوں میں بہت دشوار ہے کامل بنو
مہک سانس سبزۂ قبر کیکنایہ سا جیسے بلانے کا ہے
گوشۂ قبر ہے نہ قصر بلندنہ زمیں ہے نہ آسماں اپنا
اپنا دنیا سے سفر ٹھہرا ہےگوشۂ قبر میں گھر ٹھہرا ہے
قیامت نہ اٹھے کہ اٹھے جہاں میں مگر بالیقیں میں تو اٹھوں گا جھٹ پٹتہ قبر جس وقت مجھ کو ملے گی سر قبر کچھ ان کے قدموں کی آہٹ
چین کی پھر نیند آئی قبر میںاپنے تن سے جب اتاری زندگی
جسے زندگی زندگی کہہ رہے ہوتمہیں جانب قبر کیوں لے چلی ہے
جنہیں ساکن قبر کہتے ہو نغمہؔوہ سب کر رہے ہیں سفر اندر اندر
فاتحہ کو جو وہ پری آئیسنگ قبر اپنا کوہ قاف ہوا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books