aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khaa.e"
اوڑھے ہوئے تاروں کی چمکتی ہوئی چادرندی کوئی بل کھائے تو لگتا ہے کہ تم ہو
سنا ہے اس کو محبت دعائیں دیتی ہےجو دل پہ چوٹ تو کھائے مگر گلہ نہ کرے
وہ جس کو دیکھے تو دکھ کا لشکر بھی لڑکھڑائے شکست کھائےلبوں پہ اپنے وہ مسکراہٹ سجا کے رکھنا کمال یہ ہے
زخم جھیلے داغ بھی کھائے بہتدل لگا کر ہم تو پچھتائے بہت
دیوانہ گل قیدئ زنجیر ہیں اور تمکیا ٹھاٹ سے گلشن کی ہوا کھائے چلو ہو
چپ رہنے کی ہر شخص قسم کھائے ہوئے ہےہم زہر بھرا جام بھلا دیں تو کسے دیں
محفل سے اٹھانے کے سزا وار ہمیں تھےسب پھول ترے باغ تھے اک خار ہمیں تھے
چھری پر چھری کھائے جائے ہے کب سےاور اب تک جئے ہے کرامت کرے ہے
اے موت انہیں بھلائے زمانے گزر گئےآ جا کہ زہر کھائے زمانے گزر گئے
کچھ نہیں خاک دشت الفت میںہم بہت خاک اڑائے بیٹھے ہیں
ایسے لمحے زیست میں آئے بہتہم نے دھوکے جان کر کھائے بہت
آدمی آدمی کو کھائے چلا جاتا ہےکچھ تو تحقیق کرو اس نئی بیماری پر
اس نے پیڑ سے کود کے جانے کتنے غوطے کھائےبندر کو جب لگا ندی میں گرا ہوا ہے چاند
بڑی عجیب خوشی ہے غم محبت بھیہنسی لبوں پہ مگر دل پہ چوٹ کھائے ہوئے
پہلے بھی قتیلؔ آنکھوں نے کھائے کئی دھوکےاب اور نہ بینائی کا نقصان کیا جائے
نہ پوچھ کتنے محبت کے زخم کھائے ہیںکہ جن کو سوچ کے دن سوگوار آج بھی ہے
امیدیں ارمان سبھی جل دے جائیں گے جانتے تھےجان جان کے دھوکے کھائے جان کے بات بڑھائی ہے
کھائے جاتی ہے ندامت مجھے اس غفلت کیہوش میں آ کے چلا آیا ہوں میخانے سے
رنج کھینچے تھے داغ کھائے تھےدل نے صدمے بڑے اٹھائے تھے
کچھ ایسے زخم بھی در پردہ ہم نے کھائے ہیںجو ہم نے اپنے رفیقوں سے بھی چھپائے ہیں
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books