تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "khataa.e.n"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "khataa.e.n"
غزل
سینے میں خطائیں مضطر ہیں انعام کا وہ اقرار کریں
منصور ہزاروں اب بھی ہیں اے جوشؔ صلے میں دار تو ہو
جوش ملیح آبادی
غزل
عجب نہیں نامۂ عمل کا دلا ہو کاغذ اگر خطا کے
خطائیں کیں میں نے آشکارا کیے ہیں عصیاں چھپا چھپا کر