aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khatam e"
خاتم دست سلیماں سے ہوں قائمؔ میں عزیزسخت پچھتائے وہ جو ہاتھ سے کھووے مجھ کو
خاتم زر کہ آنسوؤں کے گہرجو بھی دیتا ہے تو نشانی دے
بٹھایا خاتم عزت پہ تیرے نام نامی نےوگرنہ ہے یہ ظاہر تھا حقیقت میں نگیں پتھر
چھلے غیروں پاس تو وہ خاتم زر اے نگارہے ہمارے پاس بھی اب تک نشانی آپ کی
چھلے غیروں پاس ہے وہ خاتم زر اے نگارہے ہمارے پاس بھی اب تک نشانی آپ کی
سلطنت دست بدست آئی ہےجام مے خاتم جمشید نہیں
اسی کے ہاتھ میں ہے خاتم سلیمانینگین دل پہ جو نقش اس صنم کا نام کیا
کندہ اس میرے نگین دل پہ تیرا نام ہےاس کو اپنے خاتم دل کے نہ کر گھر سے جدا
نہیں خاتم شوق فرہاد و مجنوںطلب گار کوئے بتاں اور بھی ہیں
غم زدہ ہیں وہ جب خبر آئیدرد سے آنکھ میری بھر آئی
ان کی آمد کی جب خبر آئیدل نے لی مسکرا کے انگڑائی
زہے نصیب کہ ان کی کوئی خبر آئیاندھیرا دور ہوا روشنی نظر آئی
ہم رفیقوں سے کہو ختم سفر اچھا ہےروز کی خانہ بدوشی سے یہ گھر اچھا ہے
یہ خبر آئی ہے آج اک مرشد اکمل کے پاسان کو دھمکایا کسی نے ریلوے سگنل کے پاس
سب خواب تھا اور خواب بکھرنے کی خبر آئیلو شمع بجھی رات گزرنے کی خبر آئی
خبر تحیر عشق سن نہ جنوں رہا نہ پری رہینہ تو تو رہا نہ تو میں رہا جو رہی سو بے خبری رہی
بے خبر حیات تھا غم نے مجھے جگا دیازیست کا راز کھول کر موت کا آسرا دیا
اس صدی کا جب کبھی ختم سفر دیکھیں گے لوگوقت کے چہرے پہ خاک رہ گزر دیکھیں گے لوگ
عزم سفر سے پہلے بھی اور ختم سفر سے آگے بھیراہ گزر ہی راہ گزر ہے راہ گزر سے آگے بھی
منزل دل ملی کہاں ختم سفر کے بعد بھیرہ گزر ایک اور تھی راہ گزر کے بعد بھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books