aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khatm-shud"
چاند سورج شفق کہکشاں ختم شداب اڑوں کس طرف آسماں ختم شد
دھڑکنوں کی سب کہانی ختم شدمیری آنکھوں کا بھی پانی ختم شد
سب تماشائے کن ختم شدکہہ دیا اس نے بس اور بس
اس سے اب شاہدؔ تعلق ختم شداب طبیعت یوں سنبھالی جائے گی
سب عیاں ہو گیا زمانے پرختم شد ماہ و سال کی حیرت
بعد از یک ساعت خاموش ماتم ختم شدکیوں کسی کے سوگ میں رکتا زماں چلتا ہوا
یہ بعد میں کھلے گا کہ کس کس کا خوں ہواہر اک بیان ختم عدالت تمام شد
ہے لطف حرف و لذت تحریر پہ نگاہمضمون خط کا دیکھ ہے رشتہ تمام شد
جب ابتدا چراغ تھی جب انتہا چراغمحفل کے اختتام پہ پھر کیا ہوا چراغ
فریب منظر کے استعاروں سے دل جو اپنا لگا رہے ہیںوہی دھڑکتے ہوئے دلوں سے نگاہ اپنی چرا رہے ہیں
اس کی پھر ہر خطا معاف سعودؔخاک پر خاک ڈال دی ہو مری
شادؔ کیوں اس کا نمائندہ میں تجھ کو مان لوںاس کا لکھا کوئی خط اس کی عبارت چاہئے
آخری وقت میں ہر رنج کا بوجھخم شدہ ریڑھ کی ہڈی سے اٹھا
وہ جبین شفق پہ خط شعاعخون سے کس کے سرخ ہے خنجر
ادا ہوا نہ قرض اور وجود ختم ہو گیامیں زندگی کا دیتے دیتے سود ختم ہو گیا
بستی بستی خط گم گشتہ سا آوارہ ہوںکل کہاں کوئی مجھے روک لے میں کیا جانوں
دل کے سودے میں کوئی سود نہیںجنس ہے خام خریدار غلط
محبت ختم ہے لیکن ابھی رشتہ نہیں ٹوٹاکہ جتنا ٹوٹنا تھا دل ابھی اتنا نہیں ٹوٹا
تھا اجل کا میں اجل کا ہو گیابیچ میں چونکا تو تھا پھر سو گیا
تو وہ نکتہ ہے جسے دھیان میں رکھا گیا ہےغیر ممکن سہی امکان میں رکھا گیا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books